بالی ووڈ فنکار محبت نہیں دولت کیلئے شادی کرتے ہیں، نورا فتیحی

ممبئی (نیشنل ٹائمز) بھارتی فلمی رقاصہ و اداکارہ نورا فتیحی نے انکشاف کیا ہے کہ ہماری انڈسٹری میں کئی لوگ ایسے ہیں جن کے درمیان محبت نہیں لیکن وہ دولت کیلئے ایک دوسرے کیساتھ رہتے ہیں۔نورا فتیحی نے حال ہی میں ایک نجی پوڈ کاسٹ انٹرویو میں شرکت کی اور اپنی پروفیشنل و نجی زندگی کے حوالے سے کھل کر گفتگو کی۔دورانِ انٹرویو ایک سوال کے جواب میں نورا نے بتایا کہ میں ایسے کئی جوڑوں کو جانتی ہوں جو شادی شدہ تو ہیں لیکن ان کے درمیان پیار و محبت پایا نہیں جاتا، وہ بس ایک دوسرے کیساتھ اس لیے شادی کر کے رہتے ہیں تاکہ اپنے پارٹنر کی دولت سے فائدہ اٹھا سکیں اور دیگر لوگوں کیساتھ اثرو رسوخ بڑھا سکیں۔اپنی گفتگو جاری رکھتے ہوئے نورا نے یہ بھی انکشاف کیا کہ میں ایک ایسے اداکار کو بھی جانتی ہوں جس نے صرف اس لیے ہیروئن سے شادی کی کیونکہ وہ جانتا تھا کہ حال ہی میں اس ہیروئن کی بڑی فلم ریلیز ہونے والی ہے۔



  تازہ ترین   
ٹرمپ آبنائے ہرمز کے بغیر بھی جنگ ختم کرنے پر آمادہ: امریکی اخبار، عرب ممالک اخراجات دیں: وائٹ ہاؤس
ثالثی پیشکش نیک نیتی پر مبنی، فیصلے فریقین نے خود کرنے ہیں: سفیر پاکستان
اسرائیلی پارلیمنٹ میں فلسطینیوں کو سزائے موت دینے کا متنازعہ قانون منظور
ایران کے اسرائیل اور امریکی کمانڈ اینڈ کنٹرول مراکز، ویپن سپورٹ تنصیبات پر حملے
مشاورتی اجلاس: صوبوں کی سمارٹ لاک ڈاؤن کی مخالفت، کفایت شعاری اقدامات کا عزم
بھارت کی ایک اور فالس فلیگ کی سازش بے نقاب ہوگئی:ذرائع
جنگ کے خاتمے کا کوئی بھی فیصلہ ہماری شرائط پر ہوگا: ایرانی صدر کا واضح پیغام
مشکل کی اس گھڑی میں معاشی طور پر کمزور عوام کو تنہا نہیں چھوڑیں گے: وزیراعظم





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر