غزہ کے ممتاز سرجن عدنان البرش اسرائیلی قید میں شہید

تل ابیب (نیشنل ٹائمز) اسرائیل نے غزہ کے ممتاز سرجن عدنان البرش کو تشدد کا نشانہ بنا کر شہید کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیل نے ڈاکٹر عدنان کو دسمبر میں جبالیہ پناہ گزین کیمپ سے دس دیگر میڈیکل ورکرز کے ساتھ اغوا کیا تھا۔ رہائی پانے والے ان کے ساتھی قیدیوں کا کہنا ہے کہ انہیں صیہونی دہشتگردوں نے تشدد کر کے شہید کیا ہے۔صیہونی حکومت نے ابھی تک ڈاکٹر عدنان البرش کی لاش ان کے ورثا کے حوالے نہیں کی۔ پچاس سالہ ڈاکٹر عدنان البرش غزہ سٹی کے الشفا اسپتال کے آرتھوپیڈکس کے سربراہ تھے۔



  تازہ ترین   
پاکستان کی پاک افغان سرحدی علاقے میں کارروائی، دہشتگردوں کے 7 ٹھکانے تباہ کر دیے
پاکستان سمیت 14 ممالک نے اسرائیل میں تعینات امریکی سفیر کا بیان مسترد کر دیا
افغانستان میں بروقت مؤثر کارروائی معصوم جانوں کا بدلہ ہے: طارق فضل چودھری
صومالیہ کی پاکستان سے 24 جے ایف 17 طیاروں کی خریداری کیلئے اہم پیشرفت
بنوں حملے کے تانے بانے افغانستان میں موجود خارجی گل بہادر سے جا ملے
بھارت کے لڑاکا طیارے اڑتے تابوت بن گئے، ایک اور تیجس گر کر تباہ
کراچی: رہائشی عمارت میں دھماکے کے بعد آتشزدگی، ایک بچہ جاں بحق
بنوں: فتنہ الخوارج کا فورسز کے قافلے پر حملہ، لیفٹیننٹ کرنل اور سپاہی شہید، 5 دہشتگرد جہنم واصل





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر