جنگ کے بعد غزہ کی پٹی کے انتظام پر اتفاق رائے ممکن ہے: اسماعیل ہنیہ

غزہ(نیشنل ٹائمز)حماس کے سیاسی بیورو کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے زور دے کر کہا ہے کہ غزہ کی پٹی کے انتظام پر فلسطینی دھڑوں کے درمیان اتفاق رائے ممکن ہے۔ انہوں نے کہا کہ غزہ کی پٹی کے انتظامی امور کے حوالے سےبات کرنا “خالص طور پر فلسطینی مسائل” ہیں۔
اناطولیہ نیوز ایجنسی کے ساتھ ایک انٹرویو میں ہنیہ نے مزید کہا کہ “ہم دیکھتے ہیں کہ غزہ فلسطینیوں کے وطن کا حصہ ہے اور غزہ اور مغربی کنارے کے لیے ایک قومی متفقہ حکومت کی تشکیل یقینی طور پر جنگ کے خاتمے کے بعد غزہ اور اس کی انتظامیہ کی نگرانی کرے گی”۔
انہوں نے مزید کہا کہ “ہم غزہ کی پٹی کے انتظام پر متفق ہو سکتے ہیں اور یہ خالصتاً فلسطینی مسائل ہیں۔
ہمیں اسرائیلی قابض یا کسی اور کو فلسطینی حالات کے انتظام میں مداخلت کی اجازت دینے کا کوئی حق نہیں ہے۔
غزہ میں یا مغربی کنارے میں یا دونوں میں فلسطینیوں کے اندرونی معاملات میں کسی کو مداخلت کا کوئی حق نہیں‘‘۔



  تازہ ترین   
پاکستان کی پاک افغان سرحدی علاقے میں کارروائی، دہشتگردوں کے 7 ٹھکانے تباہ کر دیے
پاکستان سمیت 14 ممالک نے اسرائیل میں تعینات امریکی سفیر کا بیان مسترد کر دیا
افغانستان میں بروقت مؤثر کارروائی معصوم جانوں کا بدلہ ہے: طارق فضل چودھری
صومالیہ کی پاکستان سے 24 جے ایف 17 طیاروں کی خریداری کیلئے اہم پیشرفت
بنوں حملے کے تانے بانے افغانستان میں موجود خارجی گل بہادر سے جا ملے
بھارت کے لڑاکا طیارے اڑتے تابوت بن گئے، ایک اور تیجس گر کر تباہ
کراچی: رہائشی عمارت میں دھماکے کے بعد آتشزدگی، ایک بچہ جاں بحق
بنوں: فتنہ الخوارج کا فورسز کے قافلے پر حملہ، لیفٹیننٹ کرنل اور سپاہی شہید، 5 دہشتگرد جہنم واصل





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر