افغانستان میں بارودی سرنگ پھٹنے سے ایک شخص ہلاک، 3زخمی

کابل(نیشنل ٹائمز) افغانستا ن کے شہر کابل کے نواحی علاقے کوٹ سانگی میں بارودی سرنگ پھٹنے سے ایک شخص ہلاک جبکہ 3زخمی ہوگئے ہیں۔شنہوا کے مطابق کابل پولیس کے ترجمان خالد زدران نے میڈیا کو بتایا کہ پولیس ڈسٹرکٹ 3 کے علاقے کوٹ سانگی میں سڑک کنارے نصب بارودی سرنگ پھٹنے سے ایک کار میں سوار ڈرائیور ہلاک اور 3دیگر زخمی ہو گئے۔

انہوں نے کہا کہ تمام متاثرین مقامی شہری تھے پولیس نے علاقے میں پہنچ کر تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔واضح رہے کہ تاحال کسی گروہ یا فرد نے اس حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔



  تازہ ترین   
پاکستان کی پاک افغان سرحدی علاقے میں کارروائی، دہشتگردوں کے 7 ٹھکانے تباہ کر دیے
پاکستان سمیت 14 ممالک نے اسرائیل میں تعینات امریکی سفیر کا بیان مسترد کر دیا
افغانستان میں بروقت مؤثر کارروائی معصوم جانوں کا بدلہ ہے: طارق فضل چودھری
صومالیہ کی پاکستان سے 24 جے ایف 17 طیاروں کی خریداری کیلئے اہم پیشرفت
بنوں حملے کے تانے بانے افغانستان میں موجود خارجی گل بہادر سے جا ملے
بھارت کے لڑاکا طیارے اڑتے تابوت بن گئے، ایک اور تیجس گر کر تباہ
کراچی: رہائشی عمارت میں دھماکے کے بعد آتشزدگی، ایک بچہ جاں بحق
بنوں: فتنہ الخوارج کا فورسز کے قافلے پر حملہ، لیفٹیننٹ کرنل اور سپاہی شہید، 5 دہشتگرد جہنم واصل





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر