اسرائیل نے ایران کے حملے کا جواب دینے کا واضح فیصلہ کر لیا ہے، ڈیوڈ کیمرون

تل ابیب (نیشنل ٹائمز)برطانوی وزیر خارجہ ڈیوڈ کیمرون کا کہنا ہے کہ یہ واضح ہے کہ اسرائیل نے ایرانی ڈرون اور بیلسٹک میزائل حملے کا جواب دینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

الجزیرہ کے مطابق ڈیوڈ کیمرون نے اسرائیل میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہاکہ جوابی کارروائی اس طرح سے کی جائے گی جس سے کشیدگی میں کم سے کم اضافہ ہو۔انہوں نے مزید کہا کہ برطانیہ ایران کے خلاف مربوط پابندیاں دیکھنا چاہتا ہے اور اس حوالے سے انہیں G7 کی طرف سے واضح پیغام دینے کی ضرورت ہے۔



  تازہ ترین   
پاکستان کی پاک افغان سرحدی علاقے میں کارروائی، دہشتگردوں کے 7 ٹھکانے تباہ کر دیے
پاکستان سمیت 14 ممالک نے اسرائیل میں تعینات امریکی سفیر کا بیان مسترد کر دیا
افغانستان میں بروقت مؤثر کارروائی معصوم جانوں کا بدلہ ہے: طارق فضل چودھری
صومالیہ کی پاکستان سے 24 جے ایف 17 طیاروں کی خریداری کیلئے اہم پیشرفت
بنوں حملے کے تانے بانے افغانستان میں موجود خارجی گل بہادر سے جا ملے
بھارت کے لڑاکا طیارے اڑتے تابوت بن گئے، ایک اور تیجس گر کر تباہ
کراچی: رہائشی عمارت میں دھماکے کے بعد آتشزدگی، ایک بچہ جاں بحق
بنوں: فتنہ الخوارج کا فورسز کے قافلے پر حملہ، لیفٹیننٹ کرنل اور سپاہی شہید، 5 دہشتگرد جہنم واصل





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر