یورپی اتحادیوں کی اسرائیل سے پرامن رہنے کی اپیل

تل ابیب (نیشنل ٹائمز) برطانوی وزیر خارجہ ڈیوڈ کیمرون اور ان کی جرمن ہم منصب اینالینا بائر بوک نے اسرائیل کا دورہ کیا ہے اور اسرائیل سے ایران کے خلاف کسی کارروائی سے گریز کرنے اور پرامن رہنے کی اپیل کی ہے۔

اے ایف پی کے مطابق برطانوی وزیر خارجہ نے اس موقع پر کہا کہ ہم تنازعہ کو مزید پھیلنے سر روکنے کے خواہاں ہیں اور اسرائیل میں اپنے دوستوں کو یہ باور کرانا چاہتے ہیں کہ اسرائیل پر حملہ میں ایران کو دہری شکست ہوئی ہے اور یہ وقت دل کے ساتھ ساتھ دماغ سے بھی سوچنے کا ہے۔

ایران کے یورپی اتحادیوں کا موقف ہے کہ چونکہ امریکا اور یورپی یونین نے ایران کے خلاف اضافی پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کر دیا ہے اس لئے اسرائیل ایران کے ڈرون اور میزائل حملے کے جواب میں حملہ کرنے سے گریز کرے ۔



  تازہ ترین   
پاکستان کی پاک افغان سرحدی علاقے میں کارروائی، دہشتگردوں کے 7 ٹھکانے تباہ کر دیے
پاکستان سمیت 14 ممالک نے اسرائیل میں تعینات امریکی سفیر کا بیان مسترد کر دیا
افغانستان میں بروقت مؤثر کارروائی معصوم جانوں کا بدلہ ہے: طارق فضل چودھری
صومالیہ کی پاکستان سے 24 جے ایف 17 طیاروں کی خریداری کیلئے اہم پیشرفت
بنوں حملے کے تانے بانے افغانستان میں موجود خارجی گل بہادر سے جا ملے
بھارت کے لڑاکا طیارے اڑتے تابوت بن گئے، ایک اور تیجس گر کر تباہ
کراچی: رہائشی عمارت میں دھماکے کے بعد آتشزدگی، ایک بچہ جاں بحق
بنوں: فتنہ الخوارج کا فورسز کے قافلے پر حملہ، لیفٹیننٹ کرنل اور سپاہی شہید، 5 دہشتگرد جہنم واصل





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر