امریکی حکومت کا وکی لیکس کے بانی جولین اسانج کے خلاف مقدمہ ختم کرنے پر غور

واشنگٹن(نیشنل ٹائمز)امریکا وکی لیکس کے بانی جولین اسانج کے خلاف مقدمہ ختم کرنے پر غور کررہا ہے۔امریکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق امریکا، آسٹریلوی حکومت کی درخواست پر جولین اسانج کے خلاف قانونی چارہ جوئی ختم کرنے پر غور کررہا ہے۔

ایک صحافی نے امریکی صدر سے سوال کیا کہ کیا امریکا جولین اسانج کے خلاف قانونی چارہ جوئی ختم کررہا ہے؟ امریکی صدر جو بائیڈن نے جواب دیا کہ ہم اس پر غور کررہے ہیں۔امریکی میڈیا کے مطابق آسٹریلوی وزیراعظم نے فروری میں جولین اسانج کی آسٹریلیا واپسی کی تحریک کی حمایت کی تھی۔



  تازہ ترین   
پاکستان کی پاک افغان سرحدی علاقے میں کارروائی، دہشتگردوں کے 7 ٹھکانے تباہ کر دیے
پاکستان سمیت 14 ممالک نے اسرائیل میں تعینات امریکی سفیر کا بیان مسترد کر دیا
افغانستان میں بروقت مؤثر کارروائی معصوم جانوں کا بدلہ ہے: طارق فضل چودھری
صومالیہ کی پاکستان سے 24 جے ایف 17 طیاروں کی خریداری کیلئے اہم پیشرفت
بنوں حملے کے تانے بانے افغانستان میں موجود خارجی گل بہادر سے جا ملے
بھارت کے لڑاکا طیارے اڑتے تابوت بن گئے، ایک اور تیجس گر کر تباہ
کراچی: رہائشی عمارت میں دھماکے کے بعد آتشزدگی، ایک بچہ جاں بحق
بنوں: فتنہ الخوارج کا فورسز کے قافلے پر حملہ، لیفٹیننٹ کرنل اور سپاہی شہید، 5 دہشتگرد جہنم واصل





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر