اسرائیل کو ایران سے میزائل حملے کا خطرہ، ملک بھر میں فوجیوں کی چھٹیاں منسوخ

تل ابیب (نیشنل ٹائمز) اسرائیل نے ایران سے میزائل حملوں کے خطرے کے پیش نظر ملک بھر میں جی پی ایس بلاک کر دیا اور فوجیوں کی چھٹیاں بھی منسوخ کر دیں۔

اسرائیل اور ایران میں بڑھتی کشیدگی کے سبب ڈرون اور میزائل حملوں کا خطرہ بڑھ گیا، اسرائیل نے جنگی یونٹوں کے تمام فوجیوں کی چھٹیاں بھی منسوخ کر دیں۔ فضائی دفاعی یونٹس کے ریزوروسٹ فوجیوں کو طلب کر لیا گیا۔

واضح رہے کہ چند روز قبل شام کے دارالحکومت دمشق میں ایرانی قونصل خانے کی عمارت پر اسرائیل نے فضائی حملہ کیا تھا جس میں 2 سینئر کمانڈرز سمیت 7 اہلکار جاں بحق ہو گئے تھے۔ اس پر ایران نے اسرائیل کو جواب دینے کا اعلان کیا تھا۔



  تازہ ترین   
پاکستان کی پاک افغان سرحدی علاقے میں کارروائی، دہشتگردوں کے 7 ٹھکانے تباہ کر دیے
پاکستان سمیت 14 ممالک نے اسرائیل میں تعینات امریکی سفیر کا بیان مسترد کر دیا
افغانستان میں بروقت مؤثر کارروائی معصوم جانوں کا بدلہ ہے: طارق فضل چودھری
صومالیہ کی پاکستان سے 24 جے ایف 17 طیاروں کی خریداری کیلئے اہم پیشرفت
بنوں حملے کے تانے بانے افغانستان میں موجود خارجی گل بہادر سے جا ملے
بھارت کے لڑاکا طیارے اڑتے تابوت بن گئے، ایک اور تیجس گر کر تباہ
کراچی: رہائشی عمارت میں دھماکے کے بعد آتشزدگی، ایک بچہ جاں بحق
بنوں: فتنہ الخوارج کا فورسز کے قافلے پر حملہ، لیفٹیننٹ کرنل اور سپاہی شہید، 5 دہشتگرد جہنم واصل





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر