بی جے پی کرپشن صاف کرنے والی ’’واشنگ مشین‘‘ پارٹی بن گئی

نئی دہلی (نیشنل ٹائمز)مودی کی بھارتیہ جنتا پارٹی کرپشن صاف کرنے والی “ واشنگ مشین” پارٹی بن گئی۔انتخابات کے قریب آتے ہی مودی سرکار کی منفی اور زہریلی انتخابی مہم زور پکڑنے لگی،بھارتیہ جنتا پارٹی کے رہنماؤں نے سیاسی مخالفین کو جھوٹے کرپشن کیسز میں پھنسا کر انہیں بلیک میل کرنا شروع کردیا۔مہارشٹرا کے یونین منسٹر راؤ صاحب دانوے نے کہا ہے کہ;”جو بھی بی جے پی میں آتا ہے وہ پارٹی کی واشنگ مشین کے ذریعے پاک اور کرپشن سے صاف ہو جاتا ہے“

بی جے پی میں شامل ہونے والے سیاستدانوں پر چلنے والے کرپشن کیسز بھی ختم کر دیے جاتے ہیں،مہاراشٹرا میں بی جے پی کے ساتھ اتحاد کرنے والے کئی کارکنان کو سنگین مقدمات سے چٹ مل گئی،۔مصنف سنجے جاہ نےکہا بی جے پی اقتدارمیں رہنے کیلئے کسی بھی حدکو پار کرسکتی ہے، ٹائمزناؤ کےمطابق واشنگ مشین کی بیانیے پر کانگرس اور دیگر سیاسی جماعتوں نےمودی سرکار کو آڑے ہاتھوں لیا،۔

بی جے پی میں شامل ہونے والے سی بی آئی اور انکم ٹیکس دیپارٹمنٹ کی جانب سے بدعنوانی کے سنگین الزامات میں مطلوب تھے2014 سے لے کر اب تک تقریباً 25 اپوزیشن لیڈران کو کرپشن کا سامنا کرنے پر بی جے پی میں شامل ہونے کے بعد مقدمات سے بری کر دیا گیا۔جمہوریت کا راگ الاپنے والی مودی سرکار کا انتخابات کے قریب آتے ہی بھیانک چہرہ دنیا پر عیاں ہو گیا۔



  تازہ ترین   
پاکستان کی پاک افغان سرحدی علاقے میں کارروائی، دہشتگردوں کے 7 ٹھکانے تباہ کر دیے
پاکستان سمیت 14 ممالک نے اسرائیل میں تعینات امریکی سفیر کا بیان مسترد کر دیا
افغانستان میں بروقت مؤثر کارروائی معصوم جانوں کا بدلہ ہے: طارق فضل چودھری
صومالیہ کی پاکستان سے 24 جے ایف 17 طیاروں کی خریداری کیلئے اہم پیشرفت
بنوں حملے کے تانے بانے افغانستان میں موجود خارجی گل بہادر سے جا ملے
بھارت کے لڑاکا طیارے اڑتے تابوت بن گئے، ایک اور تیجس گر کر تباہ
کراچی: رہائشی عمارت میں دھماکے کے بعد آتشزدگی، ایک بچہ جاں بحق
بنوں: فتنہ الخوارج کا فورسز کے قافلے پر حملہ، لیفٹیننٹ کرنل اور سپاہی شہید، 5 دہشتگرد جہنم واصل





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر