سنچورین ٹیسٹ: جنوبی افریقا کو جیت کیلئے 121 رنز پاکستان کو 7 وکٹیں درکار

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز) اس سے قبل پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان پہلے ٹیسٹ کے تیسرے روز کا کھیل بارش کے باعث تاخیر سے شروع ہوا۔ سنچورین میں بارش کے باعث پچ اور اسکور بورڈ کو کوورز سے ڈھانپ دیا گیا تھا۔ آج پاکستان نے اپنی دوسری اننگ 3 وکٹ 88 رنز سے دوبارہ شروع کی، آج آؤٹ ہونے والے پہلے کھلاڑی بابر اعظم تھے جو 50 رنز بنا کر 153 کے مجموعی اسکور پر آؤٹ ہوئے۔بابر اعظم نے نصف سنچری81 گیندوں پر مکمل کی، ان کی اننگ میں 9 چوکے شامل پاکستان کی دوسری اننگ میں سعود شکیل نے سب سے زیادہ 84 رنز اسکور کیے، کپتان شان مسعود نے 28 رنز بنائے۔عامر جمال 18رنز بنا کر آؤٹ ہوئے، سلمان آغا ایک رن جنوبی افریقا کی جانب سے مارکو ینسین نے 6 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ ربادانے 2، بوش اور پیٹرسن نے ایک، ایک وکٹ حاصل پاکستان کی ٹیم دوسری اننگ میں بھی فیل ہوگئی اور پوری ٹیم 237 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی، جنوبی افریقا کو جیت کے لیے 148 رنز کا ہدف ملا پاکستان نے اپنی پہلی اننگ میں 211 رنز اسکور کیے تھے جس کے جواب میں جنوبی افریقا کی ٹیم 301 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی تھی اور اسے 90 رنز کی برتری ملی ۔رنز کے ہدف کے تعاقب میں میزبان جنوبی افریقا کو بھی آج مشکلات کا سامنا کرنا پڑا اور صرف 27 رنز پر اس نے 3 وکٹ پاکستان کی جانب سے محمد عباس نے 2 اور خرم شہزاد نے ایک وکٹ حاصل جنوبی افریقا کو سیریز کا پہلا ٹیسٹ جیتنے کے لیے چوتھے روز مزید 121 رنز کی ضرورت ہے جب کہ پاکستان کو 7 وکٹیں درکار ہیں۔



  تازہ ترین   
عرب اتحادیوں کی دوری، ہتھیاروں میں کمی، امریکا کا ایران پر حملوں سے عارضی گریز کا فیصلہ
امریکی حملے جنگی جرائم، ذمہ داروں کا عالمی سطح پر احتساب ہونا چاہیے: ایرانی صدر
ایران کے معاملے پر تمام آپشنز اب بھی موجود ہیں: وائٹ ہاؤس
سکیورٹی فورسز کا ’’آپریشن العزم‘‘، فتنہ الہندوستان کو بھاری نقصانات کا سامنا
امریکا نے حملے روکے تو ہم نے بھی جوابی کارروائیاں معطل کر دیں: ایرانی فوج
ملک بھر میں بارشیں، چھتیں گرنے اور کرنٹ لگنے سے مزید 19 افراد جاں بحق
ایران پر ناکہ بندی بدستور نافذ، 2 جہاز ناکارہ بنائے، 12 کا راستہ تبدیل کر دیا: امریکی فوج
جنوبی لبنان کے قصبے سے اسرائیلی فوج کا انخلا، ملبے تلے سے 4 افراد کی لاشیں برآمد





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر