بھارت کے گرینڈ ماسٹر ڈی گوکیش کم عمر ترین ورلڈ چیس چیمپئن بن گئے

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)سنگاپور میں ورلڈ چیس چیمپئن شپ کے14 ویں اور آخری گیم میں ڈی گوکیش نے چین کے دفاعی چیمپئن ڈنگ لائیرن کو مات دی اور 18 برس کی عمر میں ورلڈ چیس چیمپئن ہونے کا اعزاز حاصل کیا۔ڈی گوکیش نے گیری کاسپاروف کا ریکارڈ توڑا۔جنہوں نے 1985 میں 22 برس کی عمر میں ورلڈ چیمپئن ہونے کا اعزاز حاصل کیا تھا۔ڈی گوکیش نے مطلوبہ 7.5 پوائنٹس حاصل کیے جبکہ لائیرن کے پوائنٹس 6.5 رہے۔ڈی گوکیش وشواناتھن آنند کے بعد ورلڈ چیس چیمپئن شپ جیتنے والے دوسرے بھارتی بنے ہیں۔



  تازہ ترین   
عرب اتحادیوں کی دوری، ہتھیاروں میں کمی، امریکا کا ایران پر حملوں سے عارضی گریز کا فیصلہ
امریکی حملے جنگی جرائم، ذمہ داروں کا عالمی سطح پر احتساب ہونا چاہیے: ایرانی صدر
ایران کے معاملے پر تمام آپشنز اب بھی موجود ہیں: وائٹ ہاؤس
سکیورٹی فورسز کا ’’آپریشن العزم‘‘، فتنہ الہندوستان کو بھاری نقصانات کا سامنا
امریکا نے حملے روکے تو ہم نے بھی جوابی کارروائیاں معطل کر دیں: ایرانی فوج
ملک بھر میں بارشیں، چھتیں گرنے اور کرنٹ لگنے سے مزید 19 افراد جاں بحق
ایران پر ناکہ بندی بدستور نافذ، 2 جہاز ناکارہ بنائے، 12 کا راستہ تبدیل کر دیا: امریکی فوج
جنوبی لبنان کے قصبے سے اسرائیلی فوج کا انخلا، ملبے تلے سے 4 افراد کی لاشیں برآمد





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر