2013 میں کے پی میں پی ٹی آئی کی حکومت کالعدم ٹی ٹی پی کی مدد سے بنی تھی: جاوید بدر

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)ایک بیان میں بانی پی ٹی آئی کے سابق میڈیا کوآرڈینیٹر جاوید بدر کا کہنا تھا عمران خان نے ڈیل کی تھی جس کےوہ گواہ تھے، انہیں بانی پی ٹی آئی نے کہا تھا کہ ٹی ٹی پی کے خلاف پی ٹی آئی کا کوئی لیڈر بیان نہیں دے گا، تم سب کو سختی سے منع کر دو۔جاوید بدر نے مزیدانکشاف کیا کہ بانی پی ٹی آئی نے کہا تھا کہ ہماری اُن سے ڈیل ہو چکی ہے، 2013 کےالیکشن میں وہ ہمیں مکمل سپورٹ کریں گےاورکے پی میں کسی اورپارٹی کو کمپین نہیں کرنے دیں گے۔جاوید بدر کا کہنا تھا کہ آپ نے دیکھا کہ کس طرح بم دھماکے ہوئے اور دوسری سیاسی جماعتوں پر فائرنگ ہوئی، کوئی پارٹی کمپین نہیں کر سکی، صرف پاکستان تحریک انصاف کمپین کرتی رہی۔



  تازہ ترین   
آزاد کشمیر الیکشن کا تیسرا مرحلہ: باغ اور حویلی کے 4 حلقوں پر پولنگ
بلوچستان: فورسز کی کارروائیاں، فتنہ الہندوستان کے اہم سرغنہ سمیت 5 دہشتگرد ہلاک
ایران جنگ کے مستقبل پر امریکی کابینہ اور مسلح افواج کے درمیان اختلافات
آبنائے ہرمز میں پاسدارانِ انقلاب کے حملوں کا سسلہ جاری ہے: برطانیہ
خراب صحت کی افواہیں: ایرانی میڈیا نے مجتبیٰ خامنہ ای کی ویڈیو جاری کردی
ملک بھر کے بجلی صارفین پر مزید 23 ارب روپے کا بوجھ منتقل کرنے کی تیاری
ٹرمپ کا ایران پر نئی فوجی کارروائی کے بجائے اقتصادی دباؤ بڑھانے کا اعلان
امریکا مفاہمت اختیار کرے، معاہدے کیلئے موجودہ صورتحال بہترین ہے: ایرانی صدر





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر