190 ملین پاونڈ ریفرنس آخری مرحلے میں داخل، عمران خان اوربشریٰ بی بی نے 342 کا بیان ریکارڈ کرادیا

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز) راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس پر طویل سماعت ہوئی اور احتساب عدالت کےجج ناصر جاوید رانا نے سماعت کی۔بانی پی ٹی آئی کو کمرہ عدالت میں پیش کیا گیا اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی 10 سماعتوں کے بعد آج عدالت پیش ہوئیں۔عدالت نے بشریٰ بی بی کےحاضر ہونےپرناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری معطل کردیے۔عمران خان اور بشریٰ بی بی نے 342 کے سوال نامے کے جواب ریکارڈ کرادیے۔ بانی پی ٹی آئی نے اپنے دفاع میں گواہ پیش کیے جانے سے متعلق عدالت کو آگاہ کیا جبکہ بشریٰ بی بی نےعدالت کو بتایا کہ وہ کوئی گواہ پیش نہیں کرناچاہتیں۔عدالت نے 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس پرسماعت 12 دسمبرتک ملتوی کردی۔



  تازہ ترین   
آزاد کشمیر الیکشن کا تیسرا مرحلہ: باغ اور حویلی کے 4 حلقوں پر پولنگ
بلوچستان: فورسز کی کارروائیاں، فتنہ الہندوستان کے اہم سرغنہ سمیت 5 دہشتگرد ہلاک
ایران جنگ کے مستقبل پر امریکی کابینہ اور مسلح افواج کے درمیان اختلافات
آبنائے ہرمز میں پاسدارانِ انقلاب کے حملوں کا سسلہ جاری ہے: برطانیہ
خراب صحت کی افواہیں: ایرانی میڈیا نے مجتبیٰ خامنہ ای کی ویڈیو جاری کردی
ملک بھر کے بجلی صارفین پر مزید 23 ارب روپے کا بوجھ منتقل کرنے کی تیاری
ٹرمپ کا ایران پر نئی فوجی کارروائی کے بجائے اقتصادی دباؤ بڑھانے کا اعلان
امریکا مفاہمت اختیار کرے، معاہدے کیلئے موجودہ صورتحال بہترین ہے: ایرانی صدر





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر