عمران خان پر ملک بھر میں درج مقدمات کی تعداد سامنے آگئی

اسلام آباد(نیشنل ٹائم)وزارت داخلہ کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان پر ملک بھر میں درج مقدمات کی تعداد اب 188 تک پہنچ گئی ہے۔ رپورٹ کے مطاق عمران خان کے خلاف پنجاب میں 99 اور خیبر پختونخوا میں 2 مقدمات درج ہیں۔ اسلام آباد پولیس نے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ وفاقی دارالحکومت میں بانی پی ٹی آئی کے خلاف 76 مقدمات درج ہیں۔ایف آئی اے کی رپورٹ کے مطابق وفاقی تحقیقاتی ادارے میں عمران خان پر 7 مقدمات اور انکوائریز زیرالتوا ہیں، نیب میں بھی بانی پی ٹی آئی کے 3 مقدمات زیر التوا ہیں جب کہ توشہ خانہ فوجداری کیس میں سزا کے خلاف بانی پی ٹی آئی کی اپیل زیر التوا ہے۔



  تازہ ترین   
آزاد کشمیر الیکشن کا تیسرا مرحلہ: باغ اور حویلی کے 4 حلقوں پر پولنگ
بلوچستان: فورسز کی کارروائیاں، فتنہ الہندوستان کے اہم سرغنہ سمیت 5 دہشتگرد ہلاک
ایران جنگ کے مستقبل پر امریکی کابینہ اور مسلح افواج کے درمیان اختلافات
آبنائے ہرمز میں پاسدارانِ انقلاب کے حملوں کا سسلہ جاری ہے: برطانیہ
خراب صحت کی افواہیں: ایرانی میڈیا نے مجتبیٰ خامنہ ای کی ویڈیو جاری کردی
ملک بھر کے بجلی صارفین پر مزید 23 ارب روپے کا بوجھ منتقل کرنے کی تیاری
ٹرمپ کا ایران پر نئی فوجی کارروائی کے بجائے اقتصادی دباؤ بڑھانے کا اعلان
امریکا مفاہمت اختیار کرے، معاہدے کیلئے موجودہ صورتحال بہترین ہے: ایرانی صدر





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر