مظاہرین میں 100 تربیت یافتہ شر پسند تھے، پولیس پر کیمیکل بموں سے حملے کیے، ڈی پی او اٹک

اسلام آباد(نیشنل ٹائم)پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈاکٹر غیاث گل نے کہا کہ مظاہرین نے پولیس پر کیمیکل بموں سے حملے کیے، برازیلی ساختہ آنسو گیس شیل پھینکے، یہ شیل پاکستانی شیل سے 4 گنا زیادہ طاقتور تھے۔ انہوں نے کہا کہ بلٹ پروف جیکٹس پہنے اور وائرلیس سیٹ سے لیس ان ’مظاہرین‘ نے پولیس کی کمیونیکیشن بلاک کر دی تھی۔ ڈی پی او اٹک نے کہا کہ مظاہرین کے پاس کیمیکل اور بوتلوں سے بھری ایک گاڑی تھی جو ’چلتی پھرتی بم فیکٹری‘ تھی۔ انہوں نے مزید کہا کہ 1150 گرفتار افراد میں سے 89 کا پاکستان میں ڈیٹا ہی نہیں ہے، شبہ ہے کہ ان کا تعلق ایسے ملک سے ہے جس سے پاکستان کے تعلقات ٹھیک نہیں۔ڈی پی او نے کہا کہ اٹک میں مظاہرین میں سے کوئی ہلاک نہیں ہوا، جھڑپوں میں پولیس کے 147 جوان زخمی ہوئے جن میں سے 25 شدید زخمی ہیں۔



  تازہ ترین   
آزاد کشمیر الیکشن کا تیسرا مرحلہ: باغ اور حویلی کے 4 حلقوں پر پولنگ
بلوچستان: فورسز کی کارروائیاں، فتنہ الہندوستان کے اہم سرغنہ سمیت 5 دہشتگرد ہلاک
ایران جنگ کے مستقبل پر امریکی کابینہ اور مسلح افواج کے درمیان اختلافات
آبنائے ہرمز میں پاسدارانِ انقلاب کے حملوں کا سسلہ جاری ہے: برطانیہ
خراب صحت کی افواہیں: ایرانی میڈیا نے مجتبیٰ خامنہ ای کی ویڈیو جاری کردی
ملک بھر کے بجلی صارفین پر مزید 23 ارب روپے کا بوجھ منتقل کرنے کی تیاری
ٹرمپ کا ایران پر نئی فوجی کارروائی کے بجائے اقتصادی دباؤ بڑھانے کا اعلان
امریکا مفاہمت اختیار کرے، معاہدے کیلئے موجودہ صورتحال بہترین ہے: ایرانی صدر





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر