اسپوٹیفائی نے کِن صارفین کے موسیقی چلانے پر پابندی لگا دی؟

اسلام آباد(نیشنل ٹائم) غیر ملکی میڈیا کے مطابق رواں ہفتے بہت سے صارفین نے اسپوٹیفائی کے نہ چلنے کی شکایت کی جس کی وجہ کوئی تکنیکی مسئلہ نہیں بلکہ ایپلی کیشن کی جانب سے لگائی جانے والی پابندی ہے۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ اسپوٹیفائی صارفین کو اشتہارات کے ساتھ ایک مفت ورژن پیش کرتا ہے جو پریمیم سروسز کے لیے ادائیگی نہیں کرنا چاہتے۔رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ اسپوٹیفائی نے مفت استعمال کرنے والے صارفین پر پلیٹ فارم کی رسائی کو روک کر ان کی پلے لسٹ کو خالی کر دیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق زیادہ تر اسٹریمنگ کمپنیاں اس بات سے واقف ہیں کہ ان کی ایپس کے کسی بھی ترمیم شدہ ورژن کا مختلف طریقوں سے غلط استعمال کیا جا سکتا ہے، اس لیے ضروری ہے کہ ان کی رسائی کو بلاک کیا جائے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پلیٹ فارم نے اے پی آئی کی سطح پر ان موڈیڈ ایپس کے دروازے بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ یہ یقینی بنایا جا سکے کہ یہ تمام صارفین پلے اسٹور پر دستیاب آفیشل ایپ پر چلے جائیں۔



  تازہ ترین   
مشرق وسطیٰ تنازع پر ثالثی کیلئے آج اسلام آباد میں بڑی بیٹھک ہوگی
ایران نے آبنائے ہرمز سے 20 پاکستانی پرچم بردار جہازوں کو گزرنے کی اجازت دیدی: اسحاق ڈار
30 واں روز: ایران کا 500 امریکی فوجی ہلاک و زخمی، ایف 16 طیارہ گرانے کا دعویٰ
3500 اضافی امریکی میرین مشرق وسطیٰ پہنچ گئے: سینیٹ کام کی تصدیق
امریکہ سمیت مختلف ممالک میں ٹرمپ کے خلاف ’نو کنگز‘ تحریک کا آغاز، لاکھوں افراد سڑکوں پر
پاکستان سے تمام مسائل افہام وتفہیم کے ذریعے حل کرنا چاہتے ہیں: افغان وزیر خارجہ
پاکستان، سعودیہ، مصر اور ترکیہ کے وزرائے خارجہ کل اسلام آباد میں ملاقات کریں گے
ایران کے راستے برآمدات: بینک گارنٹی اور کریڈٹ لیٹر کی شرط عارضی معطل





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر