اسلام آباد(نیشنل ٹائم)سب ریجنل افریقا کوالیفائر کا پانچواں میچ گروپ سی کی ٹیموں نائیجیریا اور آئیوری کوسٹ کے درمیان نائیجیرین شہر لاگوس میں کھیلا گیا جہاں نائیجیریا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔تاہم لاگوس میں کھیلے جانے والے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں کسی بھی ٹیم نے سب سےکم اسکور کا نیا ریکارڈ بنا ڈالا۔
ورلڈکپ کوالیفائر: ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں انوکھا ریکارڈ، پوری ٹیم صرف 7 رنز پر ڈھیر ہوگئی



