شان مسعود گیٹ وک ائیرپورٹ پر پھنس گئے، انتظامیہ اور برطانوی ائیرلائن سے مایوس

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر کی گئی ٹوئٹ میں شان مسعود نے بتایا کہ وہ گزشتہ 12 سے زائد گھنٹوں سے لندن کے گیٹ وک ائیرپورٹ پر پھنسے رہے۔شان مسعود نے کہا میں سکیورٹی مسائل سے واقف ہوں لیکن گیٹ وک ائیرپورٹ اور برٹش ائیرویز کا رویہ مایوس کن ہے جب کہ میں اپنے سامان کی چیکنگ یا اپنے سفر کو دوبارہ ترتیب نہیں دے سکتا۔واضح رہے کہ کپتان شان مسعود کا گلوبل سپر لیگ ٹی ٹوئنٹی کیلئے ہیمپشائر کرکٹ سے معاہدہ طے پاچکا ہے۔



  تازہ ترین   
آزاد کشمیر الیکشن کا پہلا مرحلہ، میرپور ڈویژن کے 3 اضلاع میں پولنگ کا آغاز
بھارتی وزیر دفاع کا بیان مسترد، کسی بھی مہم جوئی کیلئے تیار ہیں: دفتر خارجہ
سیلابی ریلے سے ریلوے پل بہہ گیا، لاہور تا فیصل آباد ٹرین آپریشن معطل، روٹس تبدیل
آزاد کشمیر الیکشن: کوٹلی میں 2 پریزائیڈنگ افسران معطل، گرفتار کر لیا گیا
لاہور ہائیکورٹ نے مشکوک شہریت کے مقدمات میں سول عدالتوں کا دائرہ اختیار ختم کر دیا
کشمیر عالمی سطح پر تسلیم شدہ متنازع علاقہ، بھارت حقائق مسخ نہیں کر سکتا: خواجہ آصف
گولہ بارود اور ہتھیاروں کا ذخیرہ موجودہ ضروریات سے کہیں زیادہ ہے، ٹرمپ
عرب اتحادیوں کی دوری، ہتھیاروں میں کمی، امریکا کا ایران پر حملوں سے عارضی گریز کا فیصلہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر