ایشوریا کی خوبصورت جِلد کا راز کیا؟ اداکارہ نے اسکن کیئر روٹین بتادی

اسلام آباد(نیشنل ٹائم)خوبصورت جِلد کی خواہش ہر خاتون کو ہوتی ہے جس کیلئے وہ کافی جتن کرتی ہیں اور جب بات کی جائے بالی وڈ کی تو اس کی حسینہ ایشوریا رائے کی خوبصورت جِلد کے انڈسٹری میں چرچے ہیں اس لیے ان کے مداح بھی ان کی حسین جِلد کا راز جاننے میں لگے رہتے ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق ایشوریا نے ایک انٹرویو میں اپنی اسکن کیئر روٹین کے حوالے سے بات کی اور بتایا کہ وہ بھی ایک عام خاتون ہیں لیکن اپنی جِلد کا خیال مستقل مزاجی سے رکھتی ہیں۔اداکارہ نے کہا کہ ‘ہم سب وقت کے خلاف دوڑ رہے ہیں، ایسے میں خود کو جاننا اور خوش رہنا ضروری ہے، آپ کو اٹھنا ہوگا اور دن کے ساتھ آگے بڑھنا ہوگا‘۔ایشوریا نے بتایا کہ میرے خیال میں سب سے آسان اور سب سے مؤثر چیز ہائیڈریٹڈ (پانی کا زیادہ استعمال) اور صفائی کا خیال رکھنا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ اسکن کو خشکی سے بچا کر موئسچرائز کرنا بھی ضرروی ہے، جِلد کو موئسچرائز رکھنا زندگی کا ایک حصہ بن گیا ہے، میں کہیں بھی کیوں نہ جاؤں اپنی جِلد کو موئسچرائز رکھتی ہوں کیونکہ دن کے آغاز اور اختتام پر جِلد کو موئسچرائز کرنا لازم ہوگیا ہے۔



  تازہ ترین   
مشرق وسطیٰ تنازع پر ثالثی کیلئے آج اسلام آباد میں بڑی بیٹھک ہوگی
ایران نے آبنائے ہرمز سے 20 پاکستانی پرچم بردار جہازوں کو گزرنے کی اجازت دیدی: اسحاق ڈار
30 واں روز: ایران کا 500 امریکی فوجی ہلاک و زخمی، ایف 16 طیارہ گرانے کا دعویٰ
3500 اضافی امریکی میرین مشرق وسطیٰ پہنچ گئے: سینیٹ کام کی تصدیق
امریکہ سمیت مختلف ممالک میں ٹرمپ کے خلاف ’نو کنگز‘ تحریک کا آغاز، لاکھوں افراد سڑکوں پر
پاکستان سے تمام مسائل افہام وتفہیم کے ذریعے حل کرنا چاہتے ہیں: افغان وزیر خارجہ
ایران کے راستے برآمدات: بینک گارنٹی اور کریڈٹ لیٹر کی شرط عارضی معطل
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان سٹاف لیول معاہدہ طے





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر