‘یہ آنٹی صاحبہ ہیں کون’، سارا رضا کی تنقید پر آئمہ بیگ کا سخت ردعمل

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)حال ہی میں سارا رضا خان کے کچھ ویڈیو کلپس سوشل میڈیا پر وائرل ہوئے جو کہ ایک انٹرویو کے ہیں۔یک سوال کا جواب دیتے ہوئے گلوکارہ نے کہا تھا کہ اگر آٹو ٹیون کا آپشن نکال دیا جائے تو پھر آئمہ بیگ گلوکارہ نہیں رہیں گی، وہ بالکل بھی گلوکارہ نہیں ہے، اس طرح اور بھی بہت سارے نام آتے ہیں جو آٹو ٹیون کے بغیر کچھ نہیں۔اگر آٹو ٹیون کا آپشن نہ ہو تو آئمہ بیگ گلوکارہ نہیں: گلوکارہ سارا رضا۔انہوں نے مثال دیتے ہوئے کہا کہ اگر میں فلم بناؤں تو آئٹم سانگ کیلئے میں مہوش حیات کو ہی لوں گی لیکن میں مہوش حیات سے گانا گانے کا نہیں بولوں گی۔
آئمہ بیگ کا ردعمل:
اب آئمہ بیگ نے سارا رضا کے وائرل کلپ کے بعد اپنے انسٹاگرام پر متعدد اسٹوریز شیئر کیں جو ان کے مداحوں سمیت انڈسٹری کے معروف لوگوں نے گلوکارہ کے لیے شیئر کی تھیں۔ان اسٹوریز میں آئمہ کی گلوکاری کی صلاحیتوں کو سراہا گیا اور سارا رضا کے بیان کی مذمت کی گئی۔



  تازہ ترین   
سلمان صفدر کی عمران خان سے طویل ملاقات، رپورٹ کل سپریم کورٹ میں پیش کرینگے
پاکستان اور انڈونیشیا کے درمیان اقتصادی و سرمایہ کاری تعاون کے فروغ پر اتفاق
پاک فضائیہ کی سعودی عرب میں ورلڈ ڈیفنس شو 2026 میں شاندار شرکت
پشاور میں رواں سال پی ایس ایل میچز کے انعقاد کا فیصلہ
بلوچستان کو درپیش چیلنجز میں حکومت پنجاب ہر ممکن تعاون کرے گی: مریم نواز
سپریم کورٹ نے بیرسٹر سلمان صفدر کو عمران خان سے ملاقات کی اجازت دے دی
ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے کرپشن پر سیپشن انڈیکس 2025ء جاری کردیا
صدر مملکت نے ازبک ہم منصب کی دورہ ازبکستان کی دعوت قبول کر لی





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر