پی آئی اے کا سعودی عرب کے لئے کرایوں میں بڑی کمی کا اعلان

کراچی(نیشنل ٹائمز) پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز نے کرایوں میں بڑی کمی کا اعلان کردیا۔ پی آئی اے نے کراچی سے جدہ اور مدینہ کے لئے کرایوں میں 30 فیصد کمی کردی ہے۔ قومی ایئر لائن نے کراچی سے جدہ اور مدینہ کے لئے یک طرفہ کرایہ 56 ہزار بشمول ٹیکس کر دیا جبکہ دو طرفہ کرایہ 88 ہزار بشمول ٹیکس کر دیا ۔
ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہے کہ رعایتی کرائے فوری طور پر نافذ العمل ہوں گے جن کے ٹکٹ 31 اگست 2024 تک جاری کرائے جا سکیں گے۔ ترجمان نے مزید کہا کہ رعایتی کرائے پر 30 ستمبر 2024 تک سفر کیا جا سکے گا۔

رعایتی کرایوں سے پاکستان سے مدینہ منورہ جانے والے عمرہ زائرین بھی مستفید ہوسکیں گے۔



  تازہ ترین   
بانی کی ہسپتال منتقلی کا حکم، اسلام آباد انتظامیہ کی نظرثانی کی جلد سماعت کی درخواست دائر
ایرانی ہیکرز کے برطانیہ پر پہلے سائبر حملے کا انکشاف، پاور پلانٹ 4 روز تک بند رہا
جڑواں شہروں میں شدید بارش، انڈر پاسز پانی سے بھر گئے، نالہ لئی میں طغیانی
نائیجیریا میں مسلح افراد کے متعدد دیہات پر حملے، 40 افراد ہلاک، 100 سے زائد اغوا
تجارتی مذاکرات ناکام، کینیڈا کا بھی امریکا پر 50 فیصد ٹیرف لگانے کا اعلان
امریکی جج نے پاکستان سمیت 75 ممالک پر امیگریشن ویزا پابندی ختم کر دی
ایرانی بسیج کمانڈر کا امریکا کی ایران مخالف پالیسی میں تبدیلی کا دعویٰ
بانی کی ہسپتال منتقلی کا معاملہ، سپریم کورٹ میں توہینِ عدالت کی درخواست دائر





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر