سرکاری ٹی وی چینل پی ٹی وی میں اصلاحات کا آغاز، ملازمین کی مراعات ختم

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز) سرکاری ٹی وی پاکستان ٹیلی ویژن (پی ٹی وی) میں اصلاحات کا آغاز ہوگیا جس کے تحت بڑھتے اخراجات پر قابو پانے کے لیے اس کے ملازمین کی تمام تر مراعات پر پابندی عائد کر دی گئی۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق سرکاری ٹی وی چینل کے ملازمین کی گاڑیوں کے نئے ٹائر اور مرمت پر بھی پابندی عائد کردی گئی ہے۔اس کے علاوہ اینکرز اور ریسرچرز کی نئی تقرریاں بھی نہیں ہوں گی، آفیشل لنچ، ڈنر، انٹرٹینمنٹ اور ریفریشمنٹ پر بھی پابندی ہوگی۔اس کے تحت تمام قسم کے اعزازیہ اور کیش مراعات کو بھی ختم کرنے کا فیصلہ کرلیاگیا ہے، ٹرانسفر اخراجات، ٹریول الاؤنس، ڈیلی الاؤنس اور ہوٹلز قیام پر بھی پابندی لگا دی گئی ہے۔



  تازہ ترین   
بانی کی ہسپتال منتقلی کا حکم، اسلام آباد انتظامیہ کی نظرثانی کی جلد سماعت کی درخواست دائر
ایرانی ہیکرز کے برطانیہ پر پہلے سائبر حملے کا انکشاف، پاور پلانٹ 4 روز تک بند رہا
جڑواں شہروں میں شدید بارش، انڈر پاسز پانی سے بھر گئے، نالہ لئی میں طغیانی
نائیجیریا میں مسلح افراد کے متعدد دیہات پر حملے، 40 افراد ہلاک، 100 سے زائد اغوا
تجارتی مذاکرات ناکام، کینیڈا کا بھی امریکا پر 50 فیصد ٹیرف لگانے کا اعلان
امریکی جج نے پاکستان سمیت 75 ممالک پر امیگریشن ویزا پابندی ختم کر دی
ایرانی بسیج کمانڈر کا امریکا کی ایران مخالف پالیسی میں تبدیلی کا دعویٰ
بانی کی ہسپتال منتقلی کا معاملہ، سپریم کورٹ میں توہینِ عدالت کی درخواست دائر





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر