اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، انڈیکس 693 پوائنٹس بڑھ گیا،78 ہزار 568 پر پہنچ گیا

کراچی (نیشنل ٹائمز) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ابتدائی ٹریڈنگ کے دوران تیزی کا رجحان ہے، جمعہ کو بینچ مارک کے ایس ای-100 انڈیکس 693 پوائنٹس بڑھ گیا۔ پی ایس ایکس ویب سائٹ کے مطابق جمعہ کی صبح تقریبا 10 بج کر 45 منٹ پر کے ایس ای-100 انڈیکس 693 پوائنٹس یا 0.89 فیصد اضافے کے بعد 78 ہزار 568 پر پہنچ گیا، جو گزشتہ روز 77 ہزار 874 پر بند ہوا تھا۔ یاد رہے کہ 7 اگست کو ابتدائی ٹریڈنگ میں بینچ مارک کے ایس ای-100 انڈیکس میں 533 پوائنٹس کا اضافہ ہوا تھا، تاہم یہ رجحان برقرار نہیں رہ سکا تھا اور کاوبار کے اختتام پر انڈیکس 76 پوائنٹس یا 0.1 فیصد تنزلی کے بعد 77 ہزا ر114 پر آگیا تھا۔



  تازہ ترین   
ٹرمپ آبنائے ہرمز کے بغیر بھی جنگ ختم کرنے پر آمادہ: امریکی اخبار، عرب ممالک اخراجات دیں: وائٹ ہاؤس
ثالثی پیشکش نیک نیتی پر مبنی، فیصلے فریقین نے خود کرنے ہیں: سفیر پاکستان
اسرائیلی پارلیمنٹ میں فلسطینیوں کو سزائے موت دینے کا متنازعہ قانون منظور
ایران کے اسرائیل اور امریکی کمانڈ اینڈ کنٹرول مراکز، ویپن سپورٹ تنصیبات پر حملے
مشاورتی اجلاس: صوبوں کی سمارٹ لاک ڈاؤن کی مخالفت، کفایت شعاری اقدامات کا عزم
بھارت کی ایک اور فالس فلیگ کی سازش بے نقاب ہوگئی:ذرائع
جنگ کے خاتمے کا کوئی بھی فیصلہ ہماری شرائط پر ہوگا: ایرانی صدر کا واضح پیغام
مشکل کی اس گھڑی میں معاشی طور پر کمزور عوام کو تنہا نہیں چھوڑیں گے: وزیراعظم





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر