اسرائیل پرحملہ متوقع، روس کی ایران کو تعاون کی یقین دہانی

تہران (نیشنل ٹائمز) ایران کی جانب سے اسرائیل پر حملہ متوقع ہے، اسی تناظر میں روس کی سلامتی کونسل کے سیکرٹری سرگئی شوئیگو تہران پہنچ گئے ہیں اور انھوں نے ایران کو مکمل تعاون کی یقین دہانی کرا دی ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق روس کی سلامتی کونسل کے سیکرٹری سرگئی شوئیگو کو روس کے زویزڈا ٹیلی ویژن سٹیشن نے پاسداران انقلاب کے ایک سینئر کمانڈر اور سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکرٹری کی حیثیت سے خدمات انجام دینے والے سینئر کمانڈر ریئر ایڈمرل علی اکبر احمدیان سے ملاقات کرتے ہوئے دکھایا ہے۔ سرگئی شوئیگو، جو مئی میں سلامتی کونسل میں منتقل ہونے سے پہلے روس کے وزیر دفاع تھے، تہران میں ایرانی صدر مسعود پزشکیان ، سپریم قومی سلامتی کونسل کے سکرٹری اور جنرل سٹاف کے سربراہ سے ملاقات کریں گے۔



  تازہ ترین   
کوہاٹ: دہشت گردوں کا پولیس موبائل پر حملہ، 5 اہلکاروں سمیت 7 افراد شہید
فتنہ الخوارج نے زخمی ایف سی اہلکاروں کو لے جانیوالی ایمبولینس کو آگ لگا دی
آنکھ کے علاج کا فالو اپ: عمران خان پمز منتقل، بینائی کیلئے دوسرا انجکشن لگا دیا گیا
بیرسٹر گوہر کا عمران خان کو شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کرنے کا مطالبہ
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 4خوارج جہنم واصل
وفاقی وزیر داخلہ اٹلی پہنچ گئے، اٹلی، یونان، سپین کے ہم منصبوں سے ملاقات طے
جائیداد کی ملکیت سے متعلق کیس میں خیبرپختونخوا حکومت اور محتسب کی اپیلیں خارج
کرک: ایف سی قلعے پر ڈرون حملہ، ایمبولینس پر فائرنگ سے 3 اہلکار شہید





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر