آئی پی پیز معاہدوں کا اثر نو جائزہ لیا جائے،ملک بھر میں لوگ خودکشیاں کر رہے ہیں، پیپلز پارٹی

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز) پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرین نے مطالبہ کیا ہے کہ آئی پی پیز معاہدوں کا اثر نو جائزہ لیا جائے،ملک بھر میں لوگ خودکشیاں کر رہے ہیں۔یہ کوئی صحیفہ نہیں ہے جس کو تبدیل نہ کیا جائے،از سر نو جائزہ نہ لیا گیا تو پارلیمنٹیرین کا گھروں سے نکلنا مشکل ہو جائے گا، جمعہ کوپارلیمنٹ ہاوس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرین کے مرکزی رہنما ممبر قومی اسمبلی نبیل گبول نے کہا کہ حکومت چوروں پر مشتمل ہے اور ڈکیتیاں ڈالی جا رہی ہیں،بجلی کے مہنگے ترین ریٹس نے لوگوں کو خودکشیوں پر مجبور کر دیا ہے،سینکڑوں افراد خودکشیاں کر چکے ہیں،آئی پی پیز کے ساتھ جو معاہدے کے کے ہیں انہیں منظر عام پر لایا جائے،انہوں نے کہا کہ سب سے زیادہ مفاد جن لوگوں نے حاصل کیا وہ مسلم لیگ ن کے لوگ ہیں،گزشتہ کئی دہائیوں سے یہ لوگ قوم کو لوٹ رہے ہیں



  تازہ ترین   
بانی کی ہسپتال منتقلی کا حکم، اسلام آباد انتظامیہ کی نظرثانی کی جلد سماعت کی درخواست دائر
ایرانی ہیکرز کے برطانیہ پر پہلے سائبر حملے کا انکشاف، پاور پلانٹ 4 روز تک بند رہا
جڑواں شہروں میں شدید بارش، انڈر پاسز پانی سے بھر گئے، نالہ لئی میں طغیانی
نائیجیریا میں مسلح افراد کے متعدد دیہات پر حملے، 40 افراد ہلاک، 100 سے زائد اغوا
تجارتی مذاکرات ناکام، کینیڈا کا بھی امریکا پر 50 فیصد ٹیرف لگانے کا اعلان
امریکی جج نے پاکستان سمیت 75 ممالک پر امیگریشن ویزا پابندی ختم کر دی
ایرانی بسیج کمانڈر کا امریکا کی ایران مخالف پالیسی میں تبدیلی کا دعویٰ
بانی کی ہسپتال منتقلی کا معاملہ، سپریم کورٹ میں توہینِ عدالت کی درخواست دائر





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر