پی ٹی آئی والوں کی چیخ و پکار بتا رہی ہے کہ یہ جھوٹے اور چور ہیں، طلال چودھری

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز) مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چودھری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے ایک بار پھر پرانا موقف ہی دہرایا ہے، ان سے رہا نہیں جاتا۔رہنما مسلم لیگ ن طلال چودھری نے کہا کہ تحریک انصاف کا اصل تھوڑے دنوں میں باہر آجانا ہے، یہ کسی بھی طرح مقدمات سے اپنی جان چھڑانا چاہتے ہیں۔طلال چودھری نے کہا کہ توشہ خانہ ایک ایسی داستان ہے کہ پاکستانیوں کا سرشرم سے جھک جاتا ہے، انہوں نے توشہ خانہ میں کچھ نہیں چھوڑا، ہر چیز ہضم کرلی، پی ٹی آئی والے کہتے ہیں کہ تحفظ آئین اتحاد بنائیں گے، یہ تحفظ آئین نہیں بلکہ بانی پی ٹی آئی کی غلط کاریاں چھپانے کی کوشش ہے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ اگر چوری نہ کی ہو تو ڈر نہیں ہوتا، کبھی آپ کو سپہ سالار نہیں پسند، کبھی آپ کو منصف اعلی نہیں پسند، آپ کی چیخ و پکار بتا رہی ہے کہ آپ جھوٹے ہو اور چور ہو۔



  تازہ ترین   
بانی کی ہسپتال منتقلی کا حکم، اسلام آباد انتظامیہ کی نظرثانی کی جلد سماعت کی درخواست دائر
ایرانی ہیکرز کے برطانیہ پر پہلے سائبر حملے کا انکشاف، پاور پلانٹ 4 روز تک بند رہا
جڑواں شہروں میں شدید بارش، انڈر پاسز پانی سے بھر گئے، نالہ لئی میں طغیانی
نائیجیریا میں مسلح افراد کے متعدد دیہات پر حملے، 40 افراد ہلاک، 100 سے زائد اغوا
تجارتی مذاکرات ناکام، کینیڈا کا بھی امریکا پر 50 فیصد ٹیرف لگانے کا اعلان
امریکی جج نے پاکستان سمیت 75 ممالک پر امیگریشن ویزا پابندی ختم کر دی
ایرانی بسیج کمانڈر کا امریکا کی ایران مخالف پالیسی میں تبدیلی کا دعویٰ
بانی کی ہسپتال منتقلی کا معاملہ، سپریم کورٹ میں توہینِ عدالت کی درخواست دائر





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر