پاک فوج کا ہیلی کاپٹر کے ذریعے پاکستانی کوہ پیماؤں کا کامیاب ریسکیو آپریشن

سکردو (نیشنل ٹائمز) پاک آرمی ایوی ایشن کے ہیلی کاپٹر کے ذریعے پاکستانی کوہ پیماؤں کا کامیاب ریسکیو آپریشن کیا گیا، پاک آرمی نے پاکستانی کوہ پیماؤں کو ریسکیو کیا۔

گزشتہ دن 4 پاکستانیوں کی ٹیم نے کامیابی کے ساتھ 8051 میٹر بلند دنیا کی 12 بلند ترین چوٹی براڈ پیک سر کیا جن میں انم عزیر اور عماربٹ بھی شامل تھے ، انم عزیر اور عمار بٹ سمٹ کے دوران فراسٹ بائٹ اور سنو بلینڈنس کا شکار ہوئے جس کے بعد ان کی جانب سے پاکستان آرمی سے ریسکیو کے لئے اپیل کی جس کی اطلاع ملتے ہی پاک آرمی ایوی ایشن کے ہیلی کاپٹر نے دونوں کو ریسکیو کیا۔

کوہ پیماؤں نے پاک آرمی کا شکریہ ادا کیا جس نے انسانی ہمدردی کے بناء پر فوراً انہیں ریسکیو کر کے علاج معالجے کے لیے سکردو پہنچایا۔



  تازہ ترین   
بانی کی ہسپتال منتقلی کا حکم، اسلام آباد انتظامیہ کی نظرثانی کی جلد سماعت کی درخواست دائر
ایرانی ہیکرز کے برطانیہ پر پہلے سائبر حملے کا انکشاف، پاور پلانٹ 4 روز تک بند رہا
جڑواں شہروں میں شدید بارش، انڈر پاسز پانی سے بھر گئے، نالہ لئی میں طغیانی
نائیجیریا میں مسلح افراد کے متعدد دیہات پر حملے، 40 افراد ہلاک، 100 سے زائد اغوا
تجارتی مذاکرات ناکام، کینیڈا کا بھی امریکا پر 50 فیصد ٹیرف لگانے کا اعلان
امریکی جج نے پاکستان سمیت 75 ممالک پر امیگریشن ویزا پابندی ختم کر دی
ایرانی بسیج کمانڈر کا امریکا کی ایران مخالف پالیسی میں تبدیلی کا دعویٰ
بانی کی ہسپتال منتقلی کا معاملہ، سپریم کورٹ میں توہینِ عدالت کی درخواست دائر





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر