امریکہ کے قرضے تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے

واشنگٹن (نیشنل ٹائمز) امریکہ کی وفاقی حکومت کا مجموعی سرکاری قرض تاریخ میں پہلی 350 کھرب امریکی ڈالر سے زائد ہوگیا ہے۔
امریکی محکمہ خزانہ کے جاری کردہ ہفتہ وار اعدادوشمار کے مطابق مجموعی سرکاری قرض 350 کھرب ڈالر ہوچکا تھا، یہ اعدادوشمار ہر کاروباری دن کے اختتام پر اپ ڈیٹ کئے جاتے ہیں۔صرف 7 ماہ قبل دسمبر 2023 کے اختتام پر امریکا کا قومی قرض 340 کھرب ڈالر سے زائد ہوچکا تھا، اس سے 3 ماہ قبل ہی امریکا نے 330 کھرب ڈالر کاقرض کی سطح عبور کی تھی جو تاریخ کی بلند ترین سطح تھی۔وفاقی بجٹ کمیٹی کی صدر مایا میک گینیز نے ایک بیان میں کہا ہے کہ لاپرواہی اور غیرمستحکم انداز میں قرض مسلسل بڑھ رہا ہے ان تمام خطرات اور انتباہ کے باوجود کسی کو کوئی پرواہ نہیں ہے۔



  تازہ ترین   
کوہاٹ: دہشت گردوں کا پولیس موبائل پر حملہ، 5 اہلکاروں سمیت 7 افراد شہید
فتنہ الخوارج نے زخمی ایف سی اہلکاروں کو لے جانیوالی ایمبولینس کو آگ لگا دی
آنکھ کے علاج کا فالو اپ: عمران خان پمز منتقل، بینائی کیلئے دوسرا انجکشن لگا دیا گیا
بیرسٹر گوہر کا عمران خان کو شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کرنے کا مطالبہ
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 4خوارج جہنم واصل
وفاقی وزیر داخلہ اٹلی پہنچ گئے، اٹلی، یونان، سپین کے ہم منصبوں سے ملاقات طے
جائیداد کی ملکیت سے متعلق کیس میں خیبرپختونخوا حکومت اور محتسب کی اپیلیں خارج
کرک: ایف سی قلعے پر ڈرون حملہ، ایمبولینس پر فائرنگ سے 3 اہلکار شہید





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر