خیبرپختونخوا میں 92 فیصد مضر صحت دودھ کی فروخت کا انکشاف

پشاور(نیشنل ٹائمز) خیبرپختونخوا میں 92 فیصد مضر صحت دود کی فروخت کا انکشاف ہوا ہے۔صوبائی فوڈ اتھارٹی کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ خیبر پختونخوا کے شہری مضر صحت دودھ استعمال کررہے ہیں اور صوبے میں 92 فیصد دودھ مضر صحت فروخت ہورہا ہے۔وزیراعلی خیبر پختونخوا کے آبائی شہر ڈی آئی خان میں 100 فیصد دودھ مضر صحت نکلا، اس کے علاوہ بنوں میں فروخت ہونے والا دودھ بھی 100 فیصد مضر صحت نکلا۔اس کے علاوہ ملاکنڈ میں 97، پشاور 94، کوہاٹ 88، ملاکنڈ میں 84 فیصد دودھ مضر صحت فروخت ہورہا ہے۔فوڈ اتھارٹی نے بتایا کہ صوبہ بھر سے 3 لاکھ 24 ہزار لیٹر دودھ سے نمونے لیے گئے تھے جس کے ٹیسٹ کے بعد یہ انکشاف سامنے آیا۔



  تازہ ترین   
بانی کی ہسپتال منتقلی کا حکم، اسلام آباد انتظامیہ کی نظرثانی کی جلد سماعت کی درخواست دائر
ایرانی ہیکرز کے برطانیہ پر پہلے سائبر حملے کا انکشاف، پاور پلانٹ 4 روز تک بند رہا
جڑواں شہروں میں شدید بارش، انڈر پاسز پانی سے بھر گئے، نالہ لئی میں طغیانی
نائیجیریا میں مسلح افراد کے متعدد دیہات پر حملے، 40 افراد ہلاک، 100 سے زائد اغوا
تجارتی مذاکرات ناکام، کینیڈا کا بھی امریکا پر 50 فیصد ٹیرف لگانے کا اعلان
امریکی جج نے پاکستان سمیت 75 ممالک پر امیگریشن ویزا پابندی ختم کر دی
ایرانی بسیج کمانڈر کا امریکا کی ایران مخالف پالیسی میں تبدیلی کا دعویٰ
بانی کی ہسپتال منتقلی کا معاملہ، سپریم کورٹ میں توہینِ عدالت کی درخواست دائر





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر