ملک کی تباہی اور بربادی کے ذمہ دار عمران خان ہیں: رانا تنویرحسین

شرقپورشریف (نیشنل ٹائمز) وفاقی وزیر رانا تنویر حسین نے کہا کہ ملک کی تباہی اور بربادی کے ذمہ دار بانی پی ٹی آئی عمران خان ہیں،ملک بہت جلد معاشی طور پر اپنے پائوں پر کھڑا ہو گا۔ ۔ہفتے کے روز ایک عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے رانا تنویرحسین نے کہا کہ دھاندلی کے ذریعے بانی پی ٹی آئی کو مسلط کیا گیا جس کا خمیازہ آج پوری قوم بھگت رہی ہے، ملکی مفادات کے خلاف منفی پراپیگنڈا کرکے عوام کو گمراہ کرنے والوں کی ہمیشہ کیلئے سیاست دفن ہو چکی ہے۔رانا تنویر حسین نے کہاکہ مسلم لیگ ن کا ہر دور عوامی خدمت سے عبارت ہے، وزیراعظم شہباز شریف ملک و قوم کو موجودہ بحرانوں سے نکالنے کیلئے سنجیدہ اقدامات اٹھا رہے ہیں، پاکستان بہت جلد معاشی طور پر اپنے پائوں پر کھڑا ہو گا۔



  تازہ ترین   
بانی کی ہسپتال منتقلی کا حکم، اسلام آباد انتظامیہ کی نظرثانی کی جلد سماعت کی درخواست دائر
ایرانی ہیکرز کے برطانیہ پر پہلے سائبر حملے کا انکشاف، پاور پلانٹ 4 روز تک بند رہا
جڑواں شہروں میں شدید بارش، انڈر پاسز پانی سے بھر گئے، نالہ لئی میں طغیانی
نائیجیریا میں مسلح افراد کے متعدد دیہات پر حملے، 40 افراد ہلاک، 100 سے زائد اغوا
تجارتی مذاکرات ناکام، کینیڈا کا بھی امریکا پر 50 فیصد ٹیرف لگانے کا اعلان
امریکی جج نے پاکستان سمیت 75 ممالک پر امیگریشن ویزا پابندی ختم کر دی
ایرانی بسیج کمانڈر کا امریکا کی ایران مخالف پالیسی میں تبدیلی کا دعویٰ
بانی کی ہسپتال منتقلی کا معاملہ، سپریم کورٹ میں توہینِ عدالت کی درخواست دائر





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر