پاکستان، سرلنکا کے مابین تجارتی حجم ایک ارب ڈالر بڑھانے کیلئے تیاریاں تیز،سری لنکن سیکریٹری خارجہ کی سربراہی میں وفد 30 جولائی کو پاکستان کا دورہ کریگا

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز) پاکستان اورسری لنکا کے درمیان اہم تجارتی بریک تھرو، دونوں ممالک کے درمیان تجارتی حجم ایک ارب ڈالربڑھانے کیلئے تیاریاں تیز کردی گئیں۔ ذرائع کے مطابق سری لنکن سیکریٹری خارجہ کی سربراہی میں وفد 30 جولائی کو پاکستان پہنچے گا۔ سری لنکا کی وزارت خارجہ میں ڈائریکٹرسارک نیلوکا کدوروگا مووا وفد میں شامل ہیں۔پرشانتی کرشنامورتی بھی وفد کے دیگرارکان میں شامل ہیں۔ پاکستانی وفد کی قیادت سیکریٹری خارجہ محمدسائرس سجاد قاضی کریں گے۔مذاکرات میں تجارت، سرمایہ کاری، سیاحت، ثقافت پربات چیت کی جائیگی، پاک سری لنکا آزاد تجارت کا معاہدہ 20 سال قبل کیا گیا۔ایف ٹی اے کے تحت دونوں ممالک کے درمیان آزاد تجارت 1 ارب ڈالرتک کی جاسکتی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان مذہبی سیاحت کے فروغ پرپیشرفت کاخواہاں ہے، کولمبو، اسلام آباد براہ راست فضائی رابطے کو بہتر بنانے پربھی بات ہوگی۔



  تازہ ترین   
آبنائے ہرمز سے خود تیل لائیں، امریکا مدد نہیں کرے گا: ٹرمپ یورپی ممالک پر برس پڑے
اسلام آباد میں تاجر کا قتل افسوسناک واقعہ، گینگ گرفتار کر لیا: طلال چودھری
وزیر خارجہ اسحاق ڈار ایک روزہ دورہ پر چین پہنچ گئے
اسحاق ڈار کا دورہ اہم، ایران سمیت علاقائی امور پر یکساں مؤقف رکھتے ہیں: چین
ٹرمپ آبنائے ہرمز کے بغیر بھی جنگ ختم کرنے پر آمادہ: امریکی اخبار، عرب ممالک اخراجات دیں: وائٹ ہاؤس
ثالثی پیشکش نیک نیتی پر مبنی، فیصلے فریقین نے خود کرنے ہیں: سفیر پاکستان
اسرائیلی پارلیمنٹ میں فلسطینیوں کو سزائے موت دینے کا متنازعہ قانون منظور
ایران کے اسرائیل اور امریکی کمانڈ اینڈ کنٹرول مراکز، ویپن سپورٹ تنصیبات پر حملے





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر