بنوں واقعہ، 25 جولائی کو صوبائی ایپکس کمیٹی کا اجلاس طلب

پشاور( نیشنل ٹائمز) بنوں واقعہ پر 25 جولائی کو صوبائی ایپکس کمیٹی کا اجلاس بلا لیا گیا۔ذرائع کے مطابق ایپکس کمیٹی اجلاس میں وزیراعلی، کورکمانڈر، چیف سیکرٹری، آئی جی سمیت دیگر حکام شرکت کریں گے، ایپکس کمیٹی اجلاس میں بنوں جرگہ کے پانچ مشران بھی شرکت کریں گے۔بنوں جرگہ مشران کے مطالبات ایپکس کمیٹی کیسامنے رکھے جائیں گے، ایپکس کمیٹی اجلاس میں بنوں واقعہ سے متعلق کمیشن بنانے کے طریقہ کار پر غور ہوگا۔ذرائع کے مطابق 22 جولائی کو بنوں مشران کا جرگہ وز یر اعلی ہائو س میں بلایا گیا تھا، بنوں جرگہ مشران نے اپنے مطالبات وزیراعلی علی امین گنڈاپور کے سامنے رکھے تھے۔



  تازہ ترین   
بانی کی ہسپتال منتقلی کا حکم، اسلام آباد انتظامیہ کی نظرثانی کی جلد سماعت کی درخواست دائر
ایرانی ہیکرز کے برطانیہ پر پہلے سائبر حملے کا انکشاف، پاور پلانٹ 4 روز تک بند رہا
جڑواں شہروں میں شدید بارش، انڈر پاسز پانی سے بھر گئے، نالہ لئی میں طغیانی
نائیجیریا میں مسلح افراد کے متعدد دیہات پر حملے، 40 افراد ہلاک، 100 سے زائد اغوا
تجارتی مذاکرات ناکام، کینیڈا کا بھی امریکا پر 50 فیصد ٹیرف لگانے کا اعلان
امریکی جج نے پاکستان سمیت 75 ممالک پر امیگریشن ویزا پابندی ختم کر دی
ایرانی بسیج کمانڈر کا امریکا کی ایران مخالف پالیسی میں تبدیلی کا دعویٰ
بانی کی ہسپتال منتقلی کا معاملہ، سپریم کورٹ میں توہینِ عدالت کی درخواست دائر





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر