موسمی حالات، سندھ میں سکولز کی تعطیلات 14اگست تک بڑھا دی گئیں

کراچی (نیشنل ٹائمز) موسمی حالات کے پیش نظر محکمہ تعلیم نے سندھ میں سکولز کی تعطیلات بڑھا دی ہیں ۔وزیر تعلیم سندھ کی ہدایت پر محکمہ تعلیم سندھ کے مطابق سکولز کی تعطیلات 14 اگست تک بڑھانے کا اعلان کر دیا، محکمہ تعلیم نے نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے بتایا گیا کہ فیصلہ موسمی حالات کے پیش نظر کیا گیا۔ وزیرتعلیم سندھ کے مطابق صوبہ بھر میں نیا تعلیمی سال 15 اگست سے شروع ہوگا، تاہم سکولوں میں 14 اگست کے حوالے سے سرگرمیوں اور ہم نصابی سرگرمیوں کو جاری رکھا جائے گا۔وزیر تعلیم سندھ کا مزید کہنا تھا کہ تمام نجی و سرکاری سکولز جشن آزادی کے حوالے سے پروگرامز منعقد کریں گے۔



  تازہ ترین   
بانی کی ہسپتال منتقلی کا حکم، اسلام آباد انتظامیہ کی نظرثانی کی جلد سماعت کی درخواست دائر
ایرانی ہیکرز کے برطانیہ پر پہلے سائبر حملے کا انکشاف، پاور پلانٹ 4 روز تک بند رہا
جڑواں شہروں میں شدید بارش، انڈر پاسز پانی سے بھر گئے، نالہ لئی میں طغیانی
نائیجیریا میں مسلح افراد کے متعدد دیہات پر حملے، 40 افراد ہلاک، 100 سے زائد اغوا
تجارتی مذاکرات ناکام، کینیڈا کا بھی امریکا پر 50 فیصد ٹیرف لگانے کا اعلان
امریکی جج نے پاکستان سمیت 75 ممالک پر امیگریشن ویزا پابندی ختم کر دی
ایرانی بسیج کمانڈر کا امریکا کی ایران مخالف پالیسی میں تبدیلی کا دعویٰ
بانی کی ہسپتال منتقلی کا معاملہ، سپریم کورٹ میں توہینِ عدالت کی درخواست دائر





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر