جاپان میں دیوالیہ پن دہائی کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا، سروے

ٹوکیو (نیشنل ٹائمز) جاپان میں بڑھتے ہوئے اخراجات،مزدورں اور مالی امداد کی کمی کے باعث کارپوریٹ دیوالیہ پن اس سال کی پہلی ششماہی میں گزشتہ سال کی نسبت 22 فیصد اضافے کے ساتھ ایک دہائی کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔یہ بات کریڈٹ ریسرچ کمپنی کے حالیہ سروے میں بتائی گئی۔جاپان کے ٹیکوکو ڈیٹا بینک نے اپنی تازہ ترین آن لائن رپورٹ میں کہا ہے کہ جنوری سے جون کے دوران مجموعی طور پر دیوالیہ ہونے والیاداروں کی تعداد4 ہزار 8 سو 87 ہو گئی جو 2014 کے بعد سب سے زیادہ ہے۔اعداد وشمار کے مطابق صنعت کے لحاظ سے دیوالیہ ہونے والے اداروں میں خدمات کی صنعت میں تعداد1ہزار 2 سو 28 کے ساتھ پہلے، 1 ہزار 29 کے ساتھ ریٹیل شعبہ دوسرے اور 9سو 17 کیساتھ تعمیرات کا شعبہ تیسرے نمبر پر ہے۔ ٹیکوکو نے پیش گوئی کی ہے کہ کمزور ذاتی کھپت کے علاوہ کارپوریٹ شعبے میں دیوالیہ ہونے والے اداروں کی تعداد میں مزید اضافے کی توقع ہے، جو ممکنہ طور پر 2024 کے پورے سال میں 10 ہزار سے تجاوز کر جائے گی۔



  تازہ ترین   
آنکھ کے علاج کا فالو اپ: عمران خان پمز منتقل، بینائی کیلئے دوسرا انجکشن لگا دیا گیا
بیرسٹر گوہر کا عمران خان کو شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کرنے کا مطالبہ
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 4خوارج جہنم واصل
وفاقی وزیر داخلہ اٹلی پہنچ گئے، اٹلی، یونان، سپین کے ہم منصبوں سے ملاقات طے
جائیداد کی ملکیت سے متعلق کیس میں خیبرپختونخوا حکومت اور محتسب کی اپیلیں خارج
کرک: ایف سی قلعے پر ڈرون حملہ، ایمبولینس پر فائرنگ سے 3 اہلکار شہید
پشین میں سکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 5 دہشت گرد جہنم واصل
سلیم بلوچ کی ہلاکت سے لاپتہ افراد کی آڑ میں دہشت گردی بے نقاب





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر