ٹرمپ کو ہرانے کے ساتھ قوم کو متحد کرنے کی کوشش کروں گی، کملا ہیرس

واشنگٹن (نیشنل ٹائمز) امریکی صدر جوبائیڈن کی جانب سے آئندہ صدارتی الیکشن میں بطور امیدوار نامزدگی کی حمایت کرنے پر کملا ہیرس نے کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کو ہرانے کے ساتھ ساتھ پارٹی اور قوم کو متحد کرنے کی کوشش کروں گی،غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا کی نائب صدر کملا ہیرس نے کہا ہے کہ صدر جوبائیڈن کی طرف سے صدارتی امیدوار کے طور پر توثیق فخر کی بات ہے، میرا مقصد آئندہ صدارتی الیکشن کیلئے ڈیموکریٹس کی نامزدگی حاصل کرنا اور جیتنا ہے،کملا ہیرس نے مزید کہا ہے کہ صدر بائیڈن نے ملک اور عوام کو ہر چیز سے بالاتر رکھا، جوبائیڈن کی غیر معمولی قیادت اور ملک کیلئے خدمات پر ان کا شکریہ ادا کرتی ہوں، ٹرمپ کو ہرانے کے ساتھ ساتھ پارٹی اور قوم کو متحد کرنے کی کوشش کروں گی۔



  تازہ ترین   
آنکھ کے علاج کا فالو اپ: عمران خان پمز منتقل، بینائی کیلئے دوسرا انجکشن لگا دیا گیا
بیرسٹر گوہر کا عمران خان کو شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کرنے کا مطالبہ
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 4خوارج جہنم واصل
وفاقی وزیر داخلہ اٹلی پہنچ گئے، اٹلی، یونان، سپین کے ہم منصبوں سے ملاقات طے
جائیداد کی ملکیت سے متعلق کیس میں خیبرپختونخوا حکومت اور محتسب کی اپیلیں خارج
کرک: ایف سی قلعے پر ڈرون حملہ، ایمبولینس پر فائرنگ سے 3 اہلکار شہید
پشین میں سکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 5 دہشت گرد جہنم واصل
سلیم بلوچ کی ہلاکت سے لاپتہ افراد کی آڑ میں دہشت گردی بے نقاب





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر