پاکستان کا پیٹرولیم مصنوعات درآمدی بل 16.91 ارب ڈالر تک پہنچ گیا

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز) پاکستان کا پیٹرولیم مصنوعات کا درآمدی بل 16 ارب 91 کروڑ ڈالرتک پہنچ گیا۔ذرائع کے مطابق گزشتہ مالی سال پیٹرولیم مصنوعات کا درآمدی بل 6 ارب 64 کروڑ ڈالر تھا جو اب 16 ارب 91 کروڑ ڈالر ہو چکا ہے۔ گزشتہ سال ایک کروڑ 3 لاکھ 54 ہزار میٹرک ٹن پٹرولیم مصنوعات درآمد کی گئیں۔پاکستان نے گزشتہ مالی سال 5 ارب 53 کروڑ ڈالر مالیت کا 90 لاکھ 54 ہزار ٹن خام تیل درآمد کیا ۔گزشتہ مالی سال 3 ارب 94 کروڑ ڈالر کی ایل این جی بھی درآمد کی گئی۔پاکستان نے گزشتہ مالی سال تقریبا اناسی کروڑ ڈالر مالیت کی ایل پی جی بھی درآمد کی تھی۔



  تازہ ترین   
آبنائے ہرمز سے خود تیل لائیں، امریکا مدد نہیں کرے گا: ٹرمپ یورپی ممالک پر برس پڑے
اسلام آباد میں تاجر کا قتل افسوسناک واقعہ، گینگ گرفتار کر لیا: طلال چودھری
وزیر خارجہ اسحاق ڈار ایک روزہ دورہ پر چین پہنچ گئے
اسحاق ڈار کا دورہ اہم، ایران سمیت علاقائی امور پر یکساں مؤقف رکھتے ہیں: چین
ٹرمپ آبنائے ہرمز کے بغیر بھی جنگ ختم کرنے پر آمادہ: امریکی اخبار، عرب ممالک اخراجات دیں: وائٹ ہاؤس
ثالثی پیشکش نیک نیتی پر مبنی، فیصلے فریقین نے خود کرنے ہیں: سفیر پاکستان
اسرائیلی پارلیمنٹ میں فلسطینیوں کو سزائے موت دینے کا متنازعہ قانون منظور
ایران کے اسرائیل اور امریکی کمانڈ اینڈ کنٹرول مراکز، ویپن سپورٹ تنصیبات پر حملے





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر