راولپنڈی، شادی کا جھانسہ دے کرلڑکی سے ڈیڑھ سال تک زیادتی کرنے کامقدمہ درج

راولپنڈی (نیشنل ٹائمز) مندرہ کے علاقہ میں شادی کا جھانسہ دے کرلڑکی سے ڈیڑھ سال تک زیادتی کرنے کامقدمہ درج،مقدمہ متاثرہ لڑکی کی والدہ کی مدعیت میں درج کیا گیا۔مقدمہ کے متن میں لڑکی کے والد نے موقف اختیار کیا ہے کہ ملزم ہارون بیٹی کے ساتھ شادی کا لالچ دے کر ایک سال تک جنسی عمل کرتا رہا،ملزم نیلڑائی جھگڑا کر کے تعلق ختم کیا،بیٹی کی غیر اخلاقی ویڈیوز،تصاویر بناکربلیک میل کرتارہا،والد کا کہنا تھا کہ اس نے ملزم کی بلیک میلنگ پر رشتہ دینے سے انکار کر کیا،ملزم سراج بھی بیٹی کو شادی کا جہانسا دے کر چھ ماہ تک جنسی عمل کرتا رہا،ملزم سراج نے زبردستی بیٹی سے موبائل فون بھی چھین لیا،غیر اخلاقی ویڈیوز اور تصاویر بھی بنالیں،ملزمان نے دبئی میں مقیم ارسلان کے ذریعے سنگین نتائج کی دھمکیاں بھی دیں ہیں۔جبکہ ملزمان نے بیٹی کی غیر اخلاقی ویڈیوز،تصاویر ہماریاورہمسایوں کے گھر کے باہرچسپاں کردیں ہیں۔ملزمان بیٹی کی تصاویر اور ویڈیوز دامادوں اور بیٹیوں کو بھی بھیج رہے ہیں۔پولیس نے مقدمہ زیر دفعہ376ت پ،506 ت پ،292Aت پ کے تحت درج کرکے ملزمان کے خلاف کاروائی کا آغاز کر دیا ہے۔



  تازہ ترین   
بانی کی ہسپتال منتقلی کا حکم، اسلام آباد انتظامیہ کی نظرثانی کی جلد سماعت کی درخواست دائر
ایرانی ہیکرز کے برطانیہ پر پہلے سائبر حملے کا انکشاف، پاور پلانٹ 4 روز تک بند رہا
جڑواں شہروں میں شدید بارش، انڈر پاسز پانی سے بھر گئے، نالہ لئی میں طغیانی
نائیجیریا میں مسلح افراد کے متعدد دیہات پر حملے، 40 افراد ہلاک، 100 سے زائد اغوا
تجارتی مذاکرات ناکام، کینیڈا کا بھی امریکا پر 50 فیصد ٹیرف لگانے کا اعلان
امریکی جج نے پاکستان سمیت 75 ممالک پر امیگریشن ویزا پابندی ختم کر دی
ایرانی بسیج کمانڈر کا امریکا کی ایران مخالف پالیسی میں تبدیلی کا دعویٰ
بانی کی ہسپتال منتقلی کا معاملہ، سپریم کورٹ میں توہینِ عدالت کی درخواست دائر





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر