افغانستان، ٹریفک حادثے میں 5مسافر جاں بحق ،13 زخمی

فیض آباد، افغانستان (نیشنل ٹائمز) افغانستان کے شمالی صوبے بدخشاں میں لینڈ کروزر جیپ الٹنے سے 5مسافر جاں بحق اور 13 دیگر زخمی ہو گئے۔صوبائی پولیس کے دفتر سے جاری بیان کے مطابق یہ حادثہ صوبائی دارالحکومت فیض آباد شہر کے باہر پیش آیا۔مزید تفصیلات فراہم کیے بغیر بیان میں کہا گیا کہ زخمی مسافروں میں سے چار کی حالت نازک ہے۔منگل کو شمالی صوبے بغلان میں بھی ایک خطرناک سڑک حادثے میں 17 مسافر جاں بحق اور 34 دیگر زخمی ہوگئے تھے۔



  تازہ ترین   
آنکھ کے علاج کا فالو اپ: عمران خان پمز منتقل، بینائی کیلئے دوسرا انجکشن لگا دیا گیا
بیرسٹر گوہر کا عمران خان کو شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کرنے کا مطالبہ
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 4خوارج جہنم واصل
وفاقی وزیر داخلہ اٹلی پہنچ گئے، اٹلی، یونان، سپین کے ہم منصبوں سے ملاقات طے
جائیداد کی ملکیت سے متعلق کیس میں خیبرپختونخوا حکومت اور محتسب کی اپیلیں خارج
کرک: ایف سی قلعے پر ڈرون حملہ، ایمبولینس پر فائرنگ سے 3 اہلکار شہید
پشین میں سکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 5 دہشت گرد جہنم واصل
سلیم بلوچ کی ہلاکت سے لاپتہ افراد کی آڑ میں دہشت گردی بے نقاب





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر