مظفرگڑھ، محکمہ اینٹی کرپشن نے ایم این اے معظم جتوئی کی گرفتاری ظاہر کردی

مظفر گڑھ (نیشنل ٹائمز) محکمہ اینٹی کرپشن مظفرگڑھ نے پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی معظم جتوئی کی گرفتاری ظاہر کردی۔ پولیس کے مطابق معظم جتوئی کرپشن کے مقدمے میں تھانہ صدر مظفرگڑھ میں بند ہیں، اینٹی کرپشن حکام درج مقدمہ میں ریمانڈ کے لیے انہیں عدالت میں پیش کریں گے۔معظم جتوئی قومی اسمبلی کے حلقے این اے 177 سے ایم این اے ہیں۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز پی ٹی آئی رہنمائوں نے دعوی کیا تھا کہ اینٹی کرپشن نے ہمارے رکن قومی اسمبلی معظم جتوئی کو اٹھا لیا۔



  تازہ ترین   
آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر پولنگ کا آغاز
ایران کے خلاف فیصلہ کن اقتصادی کارروائی آج شروع کی جائے گی: امریکی وزیرِ خزانہ
محمود اچکزئی دہشت گردوں کا نام نہ لے کر غلط بیانی کر رہے ہیں: وزیر داخلہ بلوچستان
فیلڈ مارشل عاصم منیر پیر کے روز تہران کا دورہ کریں گے، ایرانی وزارت خارجہ
ہتھیاروں کی فراہمی سے برطانیہ، فرانس بھی اسرائیلی جرائم میں شریک ہو رہے ہیں: ایران
برطانوی وزیرِاعظم آج یوکرین پہنچیں گے، روس نے لندن سے سفیر واپس بلا لیا
بانی کی ہسپتال منتقلی کا حکم، اسلام آباد انتظامیہ کی نظرثانی کی جلد سماعت کی درخواست دائر
ایرانی ہیکرز کے برطانیہ پر پہلے سائبر حملے کا انکشاف، پاور پلانٹ 4 روز تک بند رہا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر