آپریشن کے نام پر عوام کی زندگی اجیرن بنا دی جاتی ہے، مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز) جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانافضل الرحما ن نے کہا ہے کہ دہشتگردی کیخلاف آپریشن کے نام پر عوام کی زندگی اجیرن بنا دی جاتی ہے۔ تفصیل کے مطابق مولانا فضل الرحمان نے سابق سینیٹر ہدایت اللہ شہید کے اہلخانہ سے ملاقات کی اور ان سے اور ان کے بھائی ڈاکٹرعنایت اللہ سے اظہار تعزیت کی، سربراہ جے یو آئی نے دعا کی کہ اللہ تعالی ہدایت اللہ شہید کی مغفرت فرمائے اور انکے درجات بلند فرمائے۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ پورے ملک بالخصوص خیبرپختونخوا کے عوام کے جان و مال کا کوئی پرسان حال نہیں۔مولانا فضل الرحمان کا مزید کہنا تھا کہ دہشتگردی کیخلاف آپریشن کے نام پر عوام کی زندگی اجیرن بنا دی جاتی ہے۔



  تازہ ترین   
آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر پولنگ کا آغاز
ایران کے خلاف فیصلہ کن اقتصادی کارروائی آج شروع کی جائے گی: امریکی وزیرِ خزانہ
محمود اچکزئی دہشت گردوں کا نام نہ لے کر غلط بیانی کر رہے ہیں: وزیر داخلہ بلوچستان
فیلڈ مارشل عاصم منیر پیر کے روز تہران کا دورہ کریں گے، ایرانی وزارت خارجہ
ہتھیاروں کی فراہمی سے برطانیہ، فرانس بھی اسرائیلی جرائم میں شریک ہو رہے ہیں: ایران
برطانوی وزیرِاعظم آج یوکرین پہنچیں گے، روس نے لندن سے سفیر واپس بلا لیا
بانی کی ہسپتال منتقلی کا حکم، اسلام آباد انتظامیہ کی نظرثانی کی جلد سماعت کی درخواست دائر
ایرانی ہیکرز کے برطانیہ پر پہلے سائبر حملے کا انکشاف، پاور پلانٹ 4 روز تک بند رہا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر