پاکستانی معیشت بہتر کرنے کیلئے کوشاں ہیں، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ

واشنگٹن (نیشنل ٹائمز) امریکہ نے دہشتگردی کیخلاف پاکستان کے اقدامات اور قربانیوں کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی معیشت بہتر کرنے کیلئے کوشاں ہیں۔وائٹ ہائو س میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا ہے کہ افغان طالبان اپنی سرحدیں دہشت گردی کیلئے استعمال نہ ہونے دیں، علاقائی سلامتی کو لاحق خطرات سے نمٹنے کیلئے پاکستان کے ساتھ ہیں۔میتھیو ملر نے کہا کہ پاکستانی عوام نے دہشتگردی سے بہت نقصان اٹھایا، اس ناسور کا خاتمہ پاکستان اور امریکا کا مشترکہ مفاد ہے، واشنگٹن کئی معاملات میں پاکستان کیساتھ مل کر کام کر رہا ہے، امریکا پاکستان کی معیشت بہتر کرنے کیلئے بھی کوشاں ہے۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نے حالیہ حملوں میں فوجی جوانوں کی شہادت پر اظہار افسوس بھی کیا ہے۔



  تازہ ترین   
آنکھ کے علاج کا فالو اپ: عمران خان پمز منتقل، بینائی کیلئے دوسرا انجکشن لگا دیا گیا
بیرسٹر گوہر کا عمران خان کو شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کرنے کا مطالبہ
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 4خوارج جہنم واصل
وفاقی وزیر داخلہ اٹلی پہنچ گئے، اٹلی، یونان، سپین کے ہم منصبوں سے ملاقات طے
جائیداد کی ملکیت سے متعلق کیس میں خیبرپختونخوا حکومت اور محتسب کی اپیلیں خارج
کرک: ایف سی قلعے پر ڈرون حملہ، ایمبولینس پر فائرنگ سے 3 اہلکار شہید
پشین میں سکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 5 دہشت گرد جہنم واصل
سلیم بلوچ کی ہلاکت سے لاپتہ افراد کی آڑ میں دہشت گردی بے نقاب





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر