فلسطین پراسرائیلی قبضے کیخلاف عالمی عدالت انصاف 19 جولائی کو فیصلہ سنائے گی

نیو یارک (نیشنل ٹائمز) فلسطین پر اسرائیلی قبضے کیخلاف عالمی عدالتِ انصاف 19جولائی کو فیصلہ سنائے گی۔ درخواست 2022میں اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی نے دائرکی تھی،جس میں عالمی عدالت انصاف سے مطالبہ کیا گیا تھا کہ 1967 سے فلسطینی علاقوں میں اسرائیل کے قبضے سے متعلق غیر جانبدار رائے دے۔ سماعت رواں سال فروری میں ہوئی،باون ممالک اورتین عالمی تنظیموں نے فلسطین پر اسرائیلی قبضے کیخلاف موقف دیا،پاکستان نے بھی فلسطین کے حق خودارادیت اور آزادی کیلئے آواز بلند کی۔



  تازہ ترین   
آنکھ کے علاج کا فالو اپ: عمران خان پمز منتقل، بینائی کیلئے دوسرا انجکشن لگا دیا گیا
بیرسٹر گوہر کا عمران خان کو شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کرنے کا مطالبہ
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 4خوارج جہنم واصل
وفاقی وزیر داخلہ اٹلی پہنچ گئے، اٹلی، یونان، سپین کے ہم منصبوں سے ملاقات طے
جائیداد کی ملکیت سے متعلق کیس میں خیبرپختونخوا حکومت اور محتسب کی اپیلیں خارج
کرک: ایف سی قلعے پر ڈرون حملہ، ایمبولینس پر فائرنگ سے 3 اہلکار شہید
پشین میں سکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 5 دہشت گرد جہنم واصل
سلیم بلوچ کی ہلاکت سے لاپتہ افراد کی آڑ میں دہشت گردی بے نقاب





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر