مخصوص نشستوں کی فہرست اور آزاد ارکان کیلئے پارٹی سرٹیفکیٹ کون جمع کروائے گا؟ پی ٹی آئی کو ایک اور آزمائش کا سامنا

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز) مخصوص نشستوں پر سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد پی ٹی آئی کے لئے ایک اور آزمائش سامنے آگئی ۔ تحریک انصاف سے اہم سوال کیا گیا ہے کہ مخصوص نشستوں کی فہرست اور آزاد ارکان کیلئے پارٹی سرٹیفکیٹ کون جمع کروائے گا۔؟۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کا معاملہ تاحال الیکشن کمیشن میں زیر التوا ہے، تاہم الیکشن کمیشن کے سامنے بیرسٹر گوہر کے جاری پارٹی سرٹیفکیٹس کی حیثیت کیا ہوگی۔ کیا پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کیس کے جلد فیصلے کیلئے الیکشن کمیشن سے رابطہ کرے گی یا سپریم کورٹ سے؟ ۔واضح رہے کہ سپریم کورٹ نے پشاور ہائیکورٹ اور الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے مخصوص نشستیں پی ٹی آئی کو دینے کا حکم دے دیا۔



  تازہ ترین   
امریکہ کیلئے ایرانی عوام کے حقوق تسلیم کرنے کے سوا کوئی راستہ نہیں: باقر قالیباف
برطانیہ: بلدیاتی انتخابات میں شکست پر کئی وزیر مستعفی، وزیراعظم پر بھی استعفیٰ کیلئے دباؤ
ایران سے مذاکرات یا جنگ؟ ٹرمپ نے آج قومی سلامتی اجلاس طلب کر لیا
بنوں پولیس چوکی حملہ: افغان ناظم الامور دفترخارجہ طلب، احتجاجی مراسلہ دیا گیا
امریکی بحریہ کی جوہری میزائلوں سے لیس آبدوز جبرالٹر پہنچ گئی
وزیراعظم کا خوشحال گڑھ پل پر دہشت گردی ناکام بنانے والے شہید لیاقت کو خراجِ تحسین
ایران اور سعودی وزرائے خارجہ کا رابطہ، جنگ ختم کرنے بارے تبادلہ خیال
صدرِ مملکت اور وزیرِاعظم کی ملاقات، ملکی صورتحال اور خطے کے امور پر مشاورت





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر