غزہ جنگ میں لڑنے سے انکار پر گرفتار اسرائیلی نوجوان 185دن بعد رہا

تل ابیب (نیشنل ٹائمز) غزہ جنگ میں فلسطینیوں کے خلاف لڑنے سے انکار پر گرفتار اسرائیلی نوجوان کو صیہونی فوج نے رہا کر دیا،اسرائیلی میڈیا کے مطابق غزہ جنگ میں لڑنے سے انکار پر گرفتار اسرائیلی نوجوان کو 185دن قید میں رکھا گیا،اسرائیلی قانون کے مطابق اسرائیلی فوج میں شمولیت سے انکار پر سزائیں مقرر ہیں اور اسرائیلی نوجوان کو بھی اسی قانون کے تحت گرفتار کیا گیا تھا،صیہونی فوج کی قید سے رہائی پانے والے اسرائیلی نوجوان کا کہنا ہے مجھے جنگ اور قبضے کے خلاف جدوجہد میں کردار ادا کرنے کا موقع ملا، خوشی ہے اسرائیل میں جنگ کے خلاف آواز بلند ہو رہی ہے،خیال رہے کہ گزشتہ برس اکتوبر سے جاری اسرائیلی حملوں میں اب تک 38ہزار سے زائد فلسطینی شہید اور 88ہزار سے زائد زخمی ہو چکے ہیں۔



  تازہ ترین   
آنکھ کے علاج کا فالو اپ: عمران خان پمز منتقل، بینائی کیلئے دوسرا انجکشن لگا دیا گیا
بیرسٹر گوہر کا عمران خان کو شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کرنے کا مطالبہ
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 4خوارج جہنم واصل
وفاقی وزیر داخلہ اٹلی پہنچ گئے، اٹلی، یونان، سپین کے ہم منصبوں سے ملاقات طے
جائیداد کی ملکیت سے متعلق کیس میں خیبرپختونخوا حکومت اور محتسب کی اپیلیں خارج
کرک: ایف سی قلعے پر ڈرون حملہ، ایمبولینس پر فائرنگ سے 3 اہلکار شہید
پشین میں سکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 5 دہشت گرد جہنم واصل
سلیم بلوچ کی ہلاکت سے لاپتہ افراد کی آڑ میں دہشت گردی بے نقاب





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر