کراچی میں بارش کا امکان جمعہ تک برقرار رہے گا، محکمہ موسمیات

کراچی(نیشنل ٹائمز) محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں بارش کا امکان جمعہ تک برقرار رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ کو شہر کے قریب مشرقی و شمالی علاقوں میں بننے والے بادل نہیں برس سکے، جمعرات اور جمعہ کو کراچی میں مطلع جزوی ابرآلود رہنے اورہلکی بارش کا امکان ہے، دوروز کے دوران کبھی کبھار معمول سے تیزہوائیں چل سکتی ہیں۔محکمہ موسمیات ارلی وارننگ سینٹر کی جاری پیش گوئی کے مطابق سندھ میں بحیرہ عرب سے کم شدت کی مون سون ہواوں کا سلسلہ مسلسل اثراندازہورہا ہے۔شہر میں بدھ کو بھی گرم ومرطوب دن ریکارڈ ہوا اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 36.6 ڈگری جبکہ ہوا میں نمی کاتناسب 79 فیصد رہا۔بدھ کو صبح کے وقت نمی کا تناسب 82 فیصد تک بڑھنے اورسمندری ہواوں کی بندش کے سبب گرمی و حبس محسوس کیا گیا، دوپہر سے سہ پہرکے درمیان شہرکے مشرقی وشمالی علاقوں میں بادل بننے کے باوجود کہیں بھی بارش نہیں ہوسکی۔



  تازہ ترین   
امریکہ کیلئے ایرانی عوام کے حقوق تسلیم کرنے کے سوا کوئی راستہ نہیں: باقر قالیباف
برطانیہ: بلدیاتی انتخابات میں شکست پر کئی وزیر مستعفی، وزیراعظم پر بھی استعفیٰ کیلئے دباؤ
ایران سے مذاکرات یا جنگ؟ ٹرمپ نے آج قومی سلامتی اجلاس طلب کر لیا
بنوں پولیس چوکی حملہ: افغان ناظم الامور دفترخارجہ طلب، احتجاجی مراسلہ دیا گیا
امریکی بحریہ کی جوہری میزائلوں سے لیس آبدوز جبرالٹر پہنچ گئی
وزیراعظم کا خوشحال گڑھ پل پر دہشت گردی ناکام بنانے والے شہید لیاقت کو خراجِ تحسین
ایران اور سعودی وزرائے خارجہ کا رابطہ، جنگ ختم کرنے بارے تبادلہ خیال
صدرِ مملکت اور وزیرِاعظم کی ملاقات، ملکی صورتحال اور خطے کے امور پر مشاورت





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر