سی پیک گیم چینجز، خطے کی ترقی کا عظیم منصوبہ ہے، فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز) گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری خطے کی ترقی کا عظیم منصوبہ ہے۔گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے سی پیک کے حوالے سے عالمی کانفرنس میں شرکت کی۔اپنے خطاب میں انہوں نے کہا کہ چین کے صدر شی جن پھنگ کے بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو کا وزنری منصوبہ غیر معمولی نوعیت کا گیم چینجر منصوبہ ہے، سی پیک کے حوالے سے صدر پاکستان آصف علی زرداری نے سابق دور صدارت میں بنیادی اور تاریخ ساز کردار ادا کیا۔گورنر خیبرپختونخوا نے مزید کہا کہ سی پیک سے پاکستان کے سماجی اقتصادی منظر نامے میں مثبت تبدیلی آئی ہے، سی پیک کے تحت ترقیاتی منصوبوں کا دائرہ کار بڑھا رہے ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ منصوبے سے غربت کے خاتمے، معاشی ترقی، صنعتی انقلاب کو یقینی بنانے کے لئے ہرمکتبہ فکر کو کردار ادا کرنا ہوگا۔



  تازہ ترین   
آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر پولنگ کا آغاز
ایران کے خلاف فیصلہ کن اقتصادی کارروائی آج شروع کی جائے گی: امریکی وزیرِ خزانہ
محمود اچکزئی دہشت گردوں کا نام نہ لے کر غلط بیانی کر رہے ہیں: وزیر داخلہ بلوچستان
فیلڈ مارشل عاصم منیر پیر کے روز تہران کا دورہ کریں گے، ایرانی وزارت خارجہ
ہتھیاروں کی فراہمی سے برطانیہ، فرانس بھی اسرائیلی جرائم میں شریک ہو رہے ہیں: ایران
برطانوی وزیرِاعظم آج یوکرین پہنچیں گے، روس نے لندن سے سفیر واپس بلا لیا
بانی کی ہسپتال منتقلی کا حکم، اسلام آباد انتظامیہ کی نظرثانی کی جلد سماعت کی درخواست دائر
ایرانی ہیکرز کے برطانیہ پر پہلے سائبر حملے کا انکشاف، پاور پلانٹ 4 روز تک بند رہا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر