خیبر پختونخوا حکومت کا صحت کارڈ میں مزید توسیع کرنے کا فیصلہ، 18ارب روپے مختص کردیئے گئے

پشاور (نیشنل ٹائمز) خیبر پختونخوا حکومت نے عوام کی صحت سہولیات میں اضافے کے لئے صحت کارڈ میں مزید توسیع کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ اس مقصد کے لئے 18ارب روپے مختص کردیئے گئے ہیں۔ جاری دستاویزات کے مطابق صحت کی سہولیات خیبرپختونخواہ کے 118ہسپتالوں میں دی جارہی تھیں جس میں آٹھ ارب روپے پرائیویٹ ہسپتالوں اور دس ارب روپے سرکاری ہسپتالوں میں خرچ ہوئے تھے۔ حکومت نے 9ارب روپے انشورنس کمپنی کو ادا کردیئے ہیں جبکہ بقایا 9ارب روپے بھی جلد ادا کردیئے جائیں گے۔ حکومت کے مطابق صحت کی سہولیات بہتر بنانے کے لئے مزید رقم بھی صحت کارڈ میں بڑھائی جائے گی اور موجودہ 118ہسپتالوں سے بڑھا کر تعداد میں بھی اضافہ کیا جائے گا۔



  تازہ ترین   
آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر پولنگ کا آغاز
ایران کے خلاف فیصلہ کن اقتصادی کارروائی آج شروع کی جائے گی: امریکی وزیرِ خزانہ
محمود اچکزئی دہشت گردوں کا نام نہ لے کر غلط بیانی کر رہے ہیں: وزیر داخلہ بلوچستان
فیلڈ مارشل عاصم منیر پیر کے روز تہران کا دورہ کریں گے، ایرانی وزارت خارجہ
ہتھیاروں کی فراہمی سے برطانیہ، فرانس بھی اسرائیلی جرائم میں شریک ہو رہے ہیں: ایران
برطانوی وزیرِاعظم آج یوکرین پہنچیں گے، روس نے لندن سے سفیر واپس بلا لیا
بانی کی ہسپتال منتقلی کا حکم، اسلام آباد انتظامیہ کی نظرثانی کی جلد سماعت کی درخواست دائر
ایرانی ہیکرز کے برطانیہ پر پہلے سائبر حملے کا انکشاف، پاور پلانٹ 4 روز تک بند رہا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر