لاہور پولیس کا محرم کے حوالے سے مربوط سیکیورٹی پلان پر عملدرآمد کا آغاز

لاہور (نیشنل ٹائمز)لاہور پولیس نے محرم الحرام کے حوالے سے مربوط سیکیورٹی پلان پر عملدرآمد کا آغاز کر دیا۔ ترجمان پولیس نے بتایا کہ لاہور میں کیٹیگری اے کی457، کیٹیگری بی کی 2610 اور کیٹگری سی کی 801 مجالس ہوں گی۔ مزید کہنا تھا کہ لاہور میں کیٹیگری اے کے17،کیٹیگری بی کے 74 اور کیٹیگری سی کے3 لائسنسی جلوس نکالے جائیں گے۔ ترجمان نے کہا کہ کیٹیگری اے کے87، کیٹیگری بی کے 234 اور کیٹیگری سی کے43 غیر لائسنسی جلوس نکلیں گے۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ عشرہ محرم الحرام کے دوران 11ہزار سے زائد پولیس افسران واہلکار سکیورٹی ڈیوٹی پرتعینات ہوں گے۔ سی سی پی او لاہور کے مطابق محرم الحرام کی مجالس اور جلوسوں کو فول پروف سیکیورٹی فراہم کی جائے گی۔



  تازہ ترین   
آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر پولنگ کا آغاز
ایران کے خلاف فیصلہ کن اقتصادی کارروائی آج شروع کی جائے گی: امریکی وزیرِ خزانہ
محمود اچکزئی دہشت گردوں کا نام نہ لے کر غلط بیانی کر رہے ہیں: وزیر داخلہ بلوچستان
فیلڈ مارشل عاصم منیر پیر کے روز تہران کا دورہ کریں گے، ایرانی وزارت خارجہ
ہتھیاروں کی فراہمی سے برطانیہ، فرانس بھی اسرائیلی جرائم میں شریک ہو رہے ہیں: ایران
برطانوی وزیرِاعظم آج یوکرین پہنچیں گے، روس نے لندن سے سفیر واپس بلا لیا
بانی کی ہسپتال منتقلی کا حکم، اسلام آباد انتظامیہ کی نظرثانی کی جلد سماعت کی درخواست دائر
ایرانی ہیکرز کے برطانیہ پر پہلے سائبر حملے کا انکشاف، پاور پلانٹ 4 روز تک بند رہا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر