لاہور، لیگی رہنما و سابق وفاقی وزیر برجیس طاہر کا بیٹا ٹریفک وارڈنز سے الجھ پڑا

لاہور(نیشنل ٹائمز) تیز رفتاری اور خطرناک ڈرائیونگ سے منع کرنے پر مسلم لیگ ن کے رہنما و سابق وفاقی وزیر برجیس طاہر کا بیٹا ٹریفک وارڈنز سے الجھ پڑا۔ٹریفک پولیس نے ن لیگی رہنما کے بیٹے ثاقب برجیس کے خلاف اندراج مقدمہ کیلیے درخواست جمع کروا دی۔ وارڈن کے روکنے پر ثاقب برجیس کی مزاحمت کی ویڈیو بھی سامنے آئی ہے۔استغاثہ کے مطابق ٹریفک اہلکاروں نے تیز رفتاری پر گاڑی روکنے کا اشارہ کیا تو ثاقب برجیس وارڈنز کو کچلنے کی دھمکیاں دیتا رہا۔ٹریفک پولیس کے مطابق ملزم کار سوار خود کو سیاسی شخصیت کا بیٹا بتاتا رہا، سیاہ کار میں سوار ثاقب برجیس نے ٹریفک اہلکار کو کچلنے کی بھی کوشش کی۔پولیس نے بتایا کہ معاملے کی تفتیش جاری ہے اور قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی۔



  تازہ ترین   
آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر پولنگ کا آغاز
ایران کے خلاف فیصلہ کن اقتصادی کارروائی آج شروع کی جائے گی: امریکی وزیرِ خزانہ
محمود اچکزئی دہشت گردوں کا نام نہ لے کر غلط بیانی کر رہے ہیں: وزیر داخلہ بلوچستان
فیلڈ مارشل عاصم منیر پیر کے روز تہران کا دورہ کریں گے، ایرانی وزارت خارجہ
ہتھیاروں کی فراہمی سے برطانیہ، فرانس بھی اسرائیلی جرائم میں شریک ہو رہے ہیں: ایران
برطانوی وزیرِاعظم آج یوکرین پہنچیں گے، روس نے لندن سے سفیر واپس بلا لیا
بانی کی ہسپتال منتقلی کا حکم، اسلام آباد انتظامیہ کی نظرثانی کی جلد سماعت کی درخواست دائر
ایرانی ہیکرز کے برطانیہ پر پہلے سائبر حملے کا انکشاف، پاور پلانٹ 4 روز تک بند رہا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر