گرفتاری اور موت کا کوئی خوف نہیں، شیر افضل مروت

لندن (نیشنل ٹائمز ) پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت کا کہنا ہے کہ گرفتاری اور موت کا کوئی خوف نہیں،جان ہتھیلی پر رکھ کر بانی پی ٹی آئی کے مشن پرعمل پیراہیں۔ لندن میں ایک نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے ملاقات کے لیے بلایا ہے، پاکستان واپس جارہا ہوں۔رہنما پی ٹی آئی کا کہنا تھا کہ گرفتاری اورموت کاکوئی خوف نہیں،جان ہتھیلی پر رکھ کر بانی پی ٹی آئی کے مشن پرعمل پیرا ہیں ۔فواد چوہدری سے متعلق بیان پر انھوں نے کہا کہ فواد کے بھاگنے کی عکاسی کی تھی ،جھگڑا توکوئی نہیں ، وہ حضرت خود میرے خلاف میڈیا پر بیان دیتے ہیں کس کی کوئی حیثیت نہیں ، فواد اور شیخ رشید ایک ہی راستے کے مسافر ہیں۔



  تازہ ترین   
آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر پولنگ کا آغاز
ایران کے خلاف فیصلہ کن اقتصادی کارروائی آج شروع کی جائے گی: امریکی وزیرِ خزانہ
محمود اچکزئی دہشت گردوں کا نام نہ لے کر غلط بیانی کر رہے ہیں: وزیر داخلہ بلوچستان
فیلڈ مارشل عاصم منیر پیر کے روز تہران کا دورہ کریں گے، ایرانی وزارت خارجہ
ہتھیاروں کی فراہمی سے برطانیہ، فرانس بھی اسرائیلی جرائم میں شریک ہو رہے ہیں: ایران
برطانوی وزیرِاعظم آج یوکرین پہنچیں گے، روس نے لندن سے سفیر واپس بلا لیا
بانی کی ہسپتال منتقلی کا حکم، اسلام آباد انتظامیہ کی نظرثانی کی جلد سماعت کی درخواست دائر
ایرانی ہیکرز کے برطانیہ پر پہلے سائبر حملے کا انکشاف، پاور پلانٹ 4 روز تک بند رہا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر